Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

آئی پی یونیورسٹی کا 18واں کانووکیشن میں طلبا کو 26,649 ڈگریاں پیش کی گئیں

نئی دہلی، 9 اپریل (میرا وطن نیوز ) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر سردار ترنجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلی ریکھا گپتا نے جمعرات کو گرو گوبند سنگھ اندر ا پرستھ یونیورسٹی (جی جی ایس آئی پی یو) کے 18ویں کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کی اور طلبا ءکو ڈ گر یاں پیش کیں۔ تقریب میں […]

image

الیکشن کمیشن کے ٹویٹ کی زبان سے واضح ہے کہ وہ بی جے پی کے اشاروں پر کام کر رہا ہے :کجریوال

نئی دہلی، 8اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے مغربی بنگال کے انتخابات کے سلسلے میں مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے کیے گئے ٹویٹ کی زبان پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال سمیت دیگر رہنما ¶ ں کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ٹویٹ کی زبان […]

image

ایم سی ڈی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کو 3 ماہ قبل تحلیل کرنے پر اٹھے ہیں سوال

نئی دہلی، 08 اپریل (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی نے ایم سی ڈی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی قبل از وقت تحلیل کے خلاف سخت اعتراضات در ج کیا اور بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائی اس کی مکمل مدت پوری ہونے سے پہلے کی گئی ہے۔ ایم سی ڈی […]

image

ہم دیہی دیہات کی درپیش پریشانیوں اور مسائل کو اٹھاتے رہیں گے:دیویندر یادو

نئی دہلی، 8 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر کے ذریعہ دہلی دیہات کے گاﺅں کی ترقی اور مفادات کے لئے مسللس آواز اٹھا کر جن نائک راہل گاندھی اور 31مارچ کو دہلی کے نو منتخب ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو کے سامنے دیہا تیو ں کے حقوق اور مسائل کو اٹھانے پر دہلی […]

image

انڈین یوتھ کانگریس نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے خلاف کیا مظاہرہ

نئی دہلی، 08 اپریل(میرا وطن نیوز ) انڈین یوتھ کانگریس کے قومی صدر ادے بھانو چِب کی قیادت میں بدھ کو آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے خلاف مظاہرہ کیا۔آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کی طرف سے کانگریس کے صدر اور را جیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملیکارجن کھرگے کے خلاف […]

image

وزیراعلیٰ نے اسٹیٹ جی ایس ٹی آفس آئی ٹی او کا معائنہ کر لیا جائزہ

نئی دہلی، 8 اپریل (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کوآئی ٹی او میں اسٹیٹ جی ایس ٹی دفتر کا اچانک معائنہ کیا ۔ انہوں نے افسران اور ملازمین سے بات چیت کی اورانتظامات اور کام کاج کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اپنے سوشل میڈیا اکاو ¿نٹ پر ایک پوسٹ میں وزیر اعلیٰ […]

image

دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے بھارتی کالج کے طلباءکے ساتھ بات چیت کی

نئی دہلی، 08 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی اسپیکر نے بدھ کو ودھان سبھا میںدہلی یونیورسٹی کے بھارتی کالج کے طلباءسے بات چیت کی۔انہوں نے ا س با ت پر زور دیا کہ تعلیم اور عوامی زندگی کے درمیان ایک پل قائم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، اور قانو ن ساز اسمبلی جیسے […]

image

ایل جی اور وزیر اعلیٰ نے واسودیو گھاٹ اور یمنا بازار گھاٹ کا دورہ کیا

نئی دہلی، 8 اپریل (میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو واسودیو گھاٹ اور یمنا بازار گھاٹ کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ نے اپنے سوشل میڈیا اکاو ¿نٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران انہوں نے گھاٹوں کی صفائی، بنیادی ڈھانچے […]

image

دہلی اسمبلی کی سیکورٹی میں معمولی کوتاہی بھی قابل قبول نہیں ہے

نئی دہلی، 7 اپریل(میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کی سیکورٹی میں کسی بھی قسم کی کوتاہی قطعی طور پر ناقابل قبول ہے۔ اس کی بنیاد چوکسی، واضح جو ا بدہی اور اعلیٰ ہم آہنگی پر ہونی چاہیے۔اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے منگل کو اپنے دفتر میں ایک حالیہ وا قعہ کے بعد سینئر افسروں کے […]

image

حج انتظامات سے متعلق جائزہ میٹنگ اور حج کیمپ مقام کا معائنہ

نئی دہلی، 7 اپریل (میرا وطن نیوز) جیسے جیسے مقدس حج 2026 کے لیے عازمین حج کی روانگی کا وقت قریب آ رہا ہے، ویسے ویسے حج سے متعلق انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے مختلف سطحوں پر کام اور اجلاسوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے ۔اسی سلسلے میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی […]

image