Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

امام بارگاہ سیکٹر 50 نوئیڈامیں مجلس ایصال ثواب کل

نئی دہلی ،18دسمبر (میرا وطن ) دہلی این سی آر کی امام بارگاہوں میں مجالس عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔اس سلسلے کی ایک مجلس 25دسمبر کونئی دہلی کے پنچکوئیاں روڈ واقع امامیہ ہال اور دوسری مجلس20دسمبر کو امام بارگاہ سیکٹر0 5نوئیڈا میں منعقد ہورہی ہے ۔ان مجالس میں نامور سوز خواںحضرات کے […]

image

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے لیڈروں نے نو منتخب صدر نتن نبین کو مبارکباد پیش کی عاقل قریشی اور شیخ عبدالکریم نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے فیصلے کا شکریہ ادا کیا

نئی دہلی ،18دسمبر (میرا وطن ) بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی جنرل سکریٹری شیخ عبدالکریم نے سابق قومی نائب صدربی جے پی اقلیتی مورچہ عاقل قریشی کے ساتھ بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں بی جے پی کے نو منتخب ایکزیکٹو صدر نتن نبین سے ملاقات کی ۔ان لیڈروں نے قومی صدر کے […]

image

ریکھا سرکار آلودگی اور دیگر مسائل کو حل کرنے کے بجائے اپنی ذمہ داریوں سے بھاگ رہی بی جے پی کو جواب دینا چاہئے ،وہ کئی سالوں میں آلودگی کو کم کرنے کی کوشش کریں گے:یادو

ئی دہلی، 18 دسمبر(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے دہلی سرکارکے ایس ڈی سپر سی ایم پرویش ورما کی اتوار کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور وزیر ماحولیات سرسا کو نظرانداز کر تے ہوئے دہلی سرکار کی جانب سے پرویش ورما کے ذریعہ یہ بیان دینا […]

image

مودی اور شاہ کی انتقامی سیاست کے خلاف بھاجپاہیڈکوارٹر پرکانگریس کا مظاہرہ

نئی دہلی، 17 دسمبر(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو کی قیادت میںپارٹی کے سیکڑوں کارکنوں نے جھوٹے نیشنل ہیرالڈ کیس میں سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پانچ دیگر کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی چارج شیٹ کو سننے سے انکار کرنے کے بعد مودی اور شاہ کی انتقامی سیاست کے خلاف بی […]

image

روہنی میں کھلے گا نیاڈی سی ایچ ایف سی دفتر اندراج نے فسروں کے ساتھ کی میٹنگ

نئی دہلی: 17 دسمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی کوآپریٹو ہاؤسنگ فنانس کارپوریشن لمیٹڈ راجدھانی کے رہائشیوں کو سستی، سادہ اور شفاف ہاؤسنگ لون فراہم کرنے کے لیے توسیع کرے گا۔اس سلسلے میں کابینہ وزیر روندر اندراج سنگھ نے بدھ کو محکمہ جا تی جائزہ میٹنگ میں ڈی سی ایچ ایف سی کے افسران کو […]

image

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کیا سپرم کورٹ میٹرو میوزیم کا افتتاح

نئی دہلی، 17 دسمبر(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو سپریم کورٹ میٹرو اسٹیشن پر جدید ترین دہلی میٹرو میوزیم کا افتتاح کیا۔ انہو ں نے ماحولیات اور پبلک ٹرانسپورٹ میں میٹرو کے تعاون کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میٹرو نے دہلی کی سڑکوں پر نجی گاڑیوں کی تعداد کو کم […]

image

یم سی ڈی کی میٹنگ میں میئر نے نو منتخب کونسلروں کو عہدے کا دلایاحلف

نئی دہلی ،16دسمبر (میرا وطن ) دہلی کے میئر سردار راجہ اقبال سنگھ نے ایم سی ڈی کی خصوصی میٹنگ کے دوران نو منتخب کونسلر کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ حلف برداری کی تقریب میں کارپوریشن ممبران اور سینئر افسران موجود تھے ۔اس موقع پر تمام بارہ کونسلروں میں چاندنی محل کے کونسلر […]

image

منریگا کا نام بدلنا مودی حکومت کا جنون ہے: پرینکا گاندھی

نئی دہلی، 16 دسمبر  کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی اسکیم (منریگا) کا نام تبدیل کرنا مودی حکومت کے جنون کا نتیجہ ہے، اور ایسا کرکے وہ غریبوں کو اپنے حقوق سے محروم کر رہی ہے۔ محترمہ پرینکا گاندھی […]

image

دہلی میں اے کیو آئی میں بہتری

ئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) قومی راجدھانی دلی میں منگل کے روز ہوا کے معیار کے اشاریہ (اے کیو آئی) میں بہتری آنے سے گزشتہ تین دنوں کی خطرناک ‘شدید’ فضائی آلودگی سے کچھ راحت ملی ہے۔ آج صبح چھ بجے دہلی کا اے کیو آئی ‘بہت خراب’ زمرے میں 381 ریکارڈ کیا […]

image

فضائی آلودگی کے مسئلہ سے نمٹنے کے لیے جامع طویل مدتی حکمتِ عملی کی ضرورت: پروفیسر سلیم انجینئر

ئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے نیشنل کیپیٹل ریجن (این سی آر) اور ملک کے کئی بڑے شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے لینے والی فضائی آلودگی کے بحران پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے پروفیسر سلیم انجینئر نے کہا کہ خطرناک حد تک […]

image