Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

دہلی کی درجنوں مسجدوں پر خطرات کے بادل

نئی دہلی15 دسمبر(میرا وطن نیوز) جب مسجد ایک مرتبہ بن جاتی ہے توقیامت تک وہ مسجد ہی کہلاتی ہے لیکن شرط یہ ہے کہ جگہ اچھی ہو صاف ہو ستھری ہو، ان باتوں کا اظہار المعہدالعالی الاسلامی کے مدیر محمد نسیم رحمانی نے کی،نریلہ میں منعقد ایک تاریخی اور بڑی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے […]

image

غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی میں عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

نئی دہلی، 15 دسمبر (میرا وطن نیوز):آل کارگل (لداخ) اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن(اے کے ایس اے ڈی) دہلی  کے زیرِ اہتمام “فاطمہ ہی فاطمہ ہیں” کے عنوان سے ایک شاندار اور پُروقار کانفرنس غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ یہ پروگرام دخترِ رسولؐ حضرت فاطمہ زہراؑ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے منعقد کیا […]

image

انڈین گلوری ایوارڈز 2025 میں تبدیلی قیادت کے اعتراف میں آصف زمان رضوی کو اعزاز

نئی دہلی 15 دسمبر 2025)پریس ریلیز) بصیرت، قیادت اور تبدیلی اثرات کے شاندار جشن کے موقع پر لکھنؤ کے آصف زمان رضوی کو انڈین گلوری ایوارڈز 2025 میں باوقار ’’آؤٹ اسٹینڈنگ فاؤنڈنگ ڈائریکٹر ایوارڈ‘‘ سے نوازا گیا۔ اس باوقار تقریب کا اہتمام کائٹس کرافٹ پروڈکشنز نے سرو دھرم سنواد کے اشتراک سے کیا۔ یہ اعزاز […]

image

ڈی ایم آر سی نے آئی سی آئی ایوارڈ 2025 کیاحاصل

دہلی میٹرو کی پنک لائن پر واقع ایسٹ ونود نگر میٹرو اسٹیشن کو نیشنل انرجی کنزرویشن ایوارڈز (این ای سی اے ) 2025 میں میٹرو اسٹیشن کے زمرے میں ’بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے یونٹ‘ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ایک بیان کے مطابق یہ ایوارڈ اتوار کو صدر دروپدی مرمو نے قومی توانائی کے […]

image

تعلیم ایک مشترکہ میراث ہے،سابق طلباء کے تعاون سے تعلیمی ادارے ترقی کرتے ہیں

دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے کہا کہ ہمارے تعلیمی سال زندگی کا سب سے اہم اور تشکیلاتی دور ہیں ۔ جب ہم سالوں کے بعد اپنے اسکولوں میں واپس آتے ہیں، تو ہم کسی عنوان یا شناخت کے سا تھ نہیں بلکہ طالب علم کے طور پر واپس آتے ہیں، جو ان راہداریوں، […]

image

فکرِ اسلامی کے ارتقا میں ڈاکٹر عبدالحق انصاریؒ کی خدمات ناقابلِ فراموش

نئی دہلی، :تحریکِ اسلامی کے علمی و فکری سفر میں مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کے بعد ڈاکٹر عبدالحق انصاریؒنے کلیدی کردار ادا کیا اور اسلامی فکر کو جدید فکری تناظرات میں مدلل انداز میں پیش کیا۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز محقق پروفیسر کنور محمد یوسف امین نے افضل حسین آڈیٹوریم، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف […]

image

ووٹ چوری کے خلاف رام لیلا میدان میں کانگریس کی زبردست ریلی

نئی دہلی، 14 دسمبر :ووٹ چوری کے خلاف کانگریس کی ملک گیر مہم کے بعد اتوار کو یہاں رام لیلا میدان میں ایک زبردست ریلی نکالی گئی جس میں پارٹی کی اعلیٰ قیادت اور ملک بھر سے بڑی تعداد میں سرکردہ لیڈروں نے شرکت کی۔ کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، پارٹی صدر ملکارجن […]

image

پریس کلب آف انڈیا کی تاریخ رقم، سنگیتا برواہ پشروتی پہلی خاتون صدر منتخب

نئی دہلی، 14 دسمبر:پریس کلب آف انڈیا (پی سی آئی) نے اتوار کے روز سنگیتا برواہ پشروتی کو اپنی پہلی خاتون صدر منتخب کرکے تاریخ رقم کی۔ یہ انتخاب کلب کے سفر میں صنفی نمائندگی اور جامع قیادت کی سمت ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ 13 دسمبر کو منعقدہ انتخابات میں […]

image

نوجوانوں کا عزم اور اختراع ملک اور دہلی کی سمت کا تعین کریگی: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 13 دسمبر(میرا وطن نیوز ):نیتاجی سبھاس یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (این ایس یو ٹی) کے تیسرے کانووکیشن میںایل جی ونے کمار سکسینہ اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے شرکت کی۔ دوارکا کے یشوبومی میں منعقد تقریب میں خصوصی مہمانو ں نے کہا کہ یہ کانووکیشن صرف تعلیمی کامیابیوں کا جشن نہیں ہے بلکہ مستقبل […]

image

پارلیمنٹ میں سرکارکا بیان لاکھوں لوگوں کی صحت کیلئے مکمل طور پر غیر حساس:دیوندر یادو

پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ خطرناک آلودگی کے بارے میں پارلیمنٹ میں سرکار کا ردعمل یہ تھا کہ عالمی ہوا کے معیار کی درجہ بندی، بشمول مختلف تنظیموں کے ذریعہ کی گئی درجہ بندی، کسی بھی سرکاری اتھارٹی کے ذریعہ نہیں کی جاتی ہے اور یہ کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ […]

image