Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

خود کو لوکل گارجین کہنے والے ایل جی احمد آباد میں لطف اٹھا رہے ہیں

نئی دہلی، 20دسمبر(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش کنوینر سوربھ بھاردواج نے دم گھونٹ دینے والی فضا میں دہلی کی عوام کو چھوڑ کر خود احمدآباد میں میچ کا لطف اٹھا رہے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ پر حملہ بولا ہے۔ ان کے ساتھ پارٹی کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی […]

image

دہلی میں تعمیر اتی کاموں پر پابندی کے بعد سرکار کی مالی امداد کی کمی کا اثر

نئی دہلی، 20 دسمبر (میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ جہاں دہلی میں بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکار آلودگی پر قا بو پانے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے، وہیں گریپ-4 کے نفاذ کے بعد تعمیراتی کاموں پر پابندی کے بعد مزدوروں کے لیے ذریعہ معاش کا بحران […]

image

ملکارجن کھڑگے نے حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے 814 ویں عرس کے موقع پر چادر روانہ کی

نئی دہلی،20دسمبر (میرا وطن) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے 814 ویں عرس کے موقع پر چادر روانہ کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں اپنی اور پوری کانگریس پارٹی کی طرف سے خواجہ غریب نواز کے دربار میں چادر پیش کرنے پرخود کو خوش قسمت سمجھتا […]

image

نئی ای وی پالیسی اگلے مالی سال میں لاگو کی جائے گی:ریکھا گپتا

نئی دہلی، 20 دسمبر(میرا وطن) آلودگی کی سطح کو کم کرنے اور راجدھانی میں آمدرفت کے نظام کو جدید بنانے کے لیے دہلی سرکار نے ’الیکٹرک وہیکل پالیسی‘کا ایک جامع خاکہ تیار کیا ہے۔ ریکھا سرکار کا بنیادی مقصد الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کو اپنانے کو اتنا آسان بنانا ہے کہ وہ ہر دہلی والے […]

image

وجیندر گپتا نے روہنی میں فضائی آلودگی کے ہاٹ سپاٹ کا معائنہ کیا

نئی دہلی، 20 دسمبر(میرا وطن) سڑکوں کی دھول اور ادھورے شہری کاموں سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی ایک ناگزیر حقیقت نہیں ہے، بلکہ ایک روکے جا سکنے والا انتظامی چیلنج ہے۔ اس کے لیے بروقت کارروائی، مربوط انتظامیہ اور سخت جوابدہی کی ضروی ہے۔یہ بات دہلی اسمبلی کے اسپیکر اور مقامی ایم ایل اے […]

image

بہار میں خاتون ڈاکٹر کی نقاب ہٹانے کے خلاف مصطفی آباد میں کانگریس کامظاہرہ

نئی دہلی ،20دسمبر (میرا وطن ) ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا سر عام نقاب کھینچنا غیر اخلاقی اور کسی بھی وزیر اعلیٰ کے عہدے کے وقار کے خلا ف ہے ،اس حرکت سے صرف وہی خاتون دل برداشتہ نہیں ہوئی بلکہ ملک کی تمام بہن بیٹیو ںکا سر شرم سے جھک گیا ہے ۔بہار کے […]

image

دہلی فسادات 2020: پانچ مسلم نوجوان باعزت بری، عدالت کا پولیس پر سخت تبصرہ

نئی دہلی،20 دسمبر (میرا وطن ) دہلی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی فسادات 2020کے دوران آتش زنی اور ہنگامہ آرائی کے الزامات میں گرفتار پانچ افراد کو باعزت بری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہلی پولیس نے معاملے کی تفتیش مشینی انداز میں کی اور ملزموں کو جھوٹے طور پر پھنسا کر یہ […]

image

مسجد فیض الٰہی پر کورٹ کے فیصلہ کی آڑ میں نقصان پہنچائے جانے کی ناپاک سازش:شاہد گنگوہی

نئی دہلی ،20دسمبر (میرا وطن ) گزشتہ 12 نومبر دہلی ہائی کورٹ کے ایک طرفہ فیصلہ سے مسجد فیض الٰہی کے وجود کو خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔ کورٹ کی ہدایت کے مطابق پورے مسجد کمپلیکس کو ناجائز بتادیا گیا ہے۔فیصلہ میں ہدایات جاری کر تے ہوئے کہا گیا کہ متعلقہ فریقین کو سنوائی […]

image

مسجد درگاہ فیض الہیٰ کے متعلق عدالت کے ریمارکس سے مسلم حلقوں میں بے چینی بڑھی

:نئی دہلی،19دسمبر (میرا وطن نیوز) پرانی دہلی میں واقع مسجددرگاہ فیض الہیٰ گزشتہ دنوں عدالت کے حکم کے بعد سے سرخیاں بنی ہوئی ہے کہ آئندہ وقت میںاس پر انہدامی کارروائی ہوسکتی ہے؟ اس قدیمی مسجد کوخود کو سماج سدھارک بتانے والے پریت سروہی نے غیر قانونی بتا کر عدالت میں گہا ر لگائی تھی […]

image

ڈی این ڈی سے مٹھا پور تک دہلی-ممبئی ایکسپریس وے کا معاملہ پارلیمنٹ میں

نئی دہلی،19دسمبر (میرا وطن) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے کہا ہے کہ ڈی این ڈی سے مٹھا پور تک دہلی – ممبئی ایکسپریس وے کا 9 کلومیٹر کا حصہ اگلے جون تک کام کر جائے گا۔ اس سے جہاںدہلی اور این سی آر میں لوگوں کی آمدرفت میں آسانی ہوگی، […]

image