Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

وزیر اعلیٰ نے اتم نگر میں اٹل گارڈن کا سنگ بنیاد رکھا

نئی دہلی، 27 دسمبر(میرا وطن ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اتم نگر اسمبلی حلقہ میں نجف گڑھ نالے کے ساتھ تیار کیے جانے والے اٹل گارڈ ٹن کا سنگ بنیاد رکھا۔ گنجان آباد علاقے کے درمیان شکل اختیار کرنے والا یہ باغ شہر کو ہریالی سے بھر ے گا، آلودگی کے بوجھ کو کم […]

image

اسمبلی کے اسپیکر نے ایم سی ڈی اسکول میں اسمارٹ کلاس رومز کا افتتاح کیا

نئی دہلی، 27 دسمبر(میرا وطن) دہلی اسمبلی اسپیکر اور مقامی ایم ایل اے وجیندر گپتا نے ہفتے کو روہنی سیکٹر 8 میں دہلی میونسپل کارپوریشن اسکول میں نئے بنائے گئے سمارٹ کلاس رومز کا افتتاح کرتے ہوئے کہا، ’اسمارٹ کلاس رومز صرف ٹیکنالوجی کے بارے میں نہیں ہیں؛ یہ ہمارے بچوں کی صلاحیتوں کو پروان […]

image

عام آدمی پارٹی نے عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ کےلئے روانہ کی چادر

نئی دہلی، 27دسمبر(میرا وطن) صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمة اللہ علیہ کے 814ویں عرس کے موقع پر عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش کنوینر سوربھ بھاردواج اور براڑی سے رکن اسمبلی سنجیو جھا اورپارٹی سینئر عادل احمد خاں نے ہفتہ کواجمیر شریف درگاہ کے لیے مقدس چادر پیش کی۔ اس چادر کو […]

image

مسجد فیض الہٰی کے چند گز کے فاصلہ پر 2 بیگھا 19بسوا جگہ کا معاملہ

نئی دہلی ،27دسمبر(میرا وطن ) عدالت کے حالیہ حکم بعد دہلی میونسپل کارپوریشن کے ایک آرڈر جاری کئے جانے کے بعد پرانی دہلی کے آصف علی روڈ پر ترکمان گیٹ کے عین مقابل واقع قدیمی مسجد فیض الہٰی کو سیل یا منہدم کئے جانے کے حذشات برقرار ہیں ۔حالانکہ مسجد منیجنگ کمیٹی اس معاملے میں […]

image

جامعہ میڈیکل کالج کا خواب تعبیرہونے جا رہا ہے، عنقریب ہی ایم بی بی ایس کورس شروع کیا جائے گا

  نئی دہلی،27دسمبر (میرا وطن ) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جشن جوہر 2025- جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، جس میں تعلیمی میدان سے متعلق اہم اعلانات کیے گئے اور جامعہ کے مستقبل کی ترقی کے لیے سابق طلبہ کی مضبوط حمایت کا اظہا ر ہوا۔ وائس چانسلر اور تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر […]

image

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (بہار) کے نو منتخب اراکین اسمبلی کے اعزاز میں استقبالیہ

نئی دہلی( میرا وطن ) دہلی کے معروف ” آئی۔سی ۔ایس“ ہوٹل ،جامعہ نگر، نئی دہلی میں حافظ یوسف اعظمی کی جانب سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (بہار) کے نو منتخب اراکین اسمبلی کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بہار پردیش AIMIM کے صدر و رکنِ اسمبلی امور […]

image

دہلی کے ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے آلودگی کے خلاف اپنی مہم تیز کی ایک ہی دن میں 28 مال بردار بسوں کو ضبط کیا ہے:ڈاکٹر پنکج کمار

نئی دہلی (26 دسمبر(میرا وطن) راجدھانی میں فضائی آلودگی سے نمٹنے اور اخراج کے معیارات کی سختی سے تعمیل کو یقینی بنانے کو لے کر ٹرا نسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے پوری دہلی میں نفاذ کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ صرف ایک دن میں 28 مال بردار بسوں بشمول بین ریاستی گاڑیوں کو ضبط کیا گیا، […]

image

آلودگی پر قابو پانے کےلئے مشترکہ ٹیکسیوں اور الیکٹرک گاڑیوں پرسرکار کی توجہ :وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 26 دسمبر(میرا وطن ) دہلی سرکار فضائی آلودگی پر قابو پانے اور راجدھانی میں ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے کےلئے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں کثیر جہتی اصلاحات کی سمت مسلسل کام کر رہی ہے۔ سرکارکا خیال ہے کہ سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد کو کم کیے بغیر آلودگی پر قابو پانا ناممکن […]

image

دہلی کی خواتین سے مفت بس سفر کا حق چھیننا چاہتی ہے سرکار: دیویندر یادو

نئی دہلی، 26 دسمبر(میرا وطن ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی میں ڈی ٹی سی اور کلسٹر بسوں میں خواتین کے لیے مفت سفر کے لیے گلابی سہیلی کارڈ کے اعلان کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ کیا دہلی کی نصف آبادی کو یکم جنوری 2026 سے کارڈ ملنا شروع ہو […]

image

دہلی اسمبلی کے سرمائی اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری ،اجلاس 5سے 8جنوری تک :اسپیکر بھارت منڈپم میں 17 سے 25 جنوری تک نو روزہ رام کتھا منعقد ہوگی:آچاریہ

نئی دہلی، 26 دسمبر(میرا وطن ) دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے جمعہ کو منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ’سرمائی اجلاس 5 جنوری کو شروع ہوکر 8جنوری تک چلے گا۔انہوں نے بتایا کہ اجلاس کی کارروائی کے منظم اور ہموار انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے تمام تیاریاں جاری ہیں۔اجلاس کا آغاز دہلی کے […]

image