Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مراکش میں شدید زلزلہ:632 افراد ہلاک

باط، 9 ستمبر :مراکش میں کل رات آنے والے شدید زلزلے میں 632 افراد ہلاک اور 329 دیگر زخمی ہوگئے۔ العربیہ کے نشریاتی ادارے نے ہفتے کے روز مراکشی وزارت داخلہ کے اعداد و شمار کے حوالے سے یہ رپورٹ دی۔ پہلے کی اطلاعات میں کہا گیا تھا کہ جمعہ کی رات دیر گئے مراکش […]

image

بھارت کی پہلی پر افریقی یونین جی ٹوئنٹی کا ممبر بنا

نئی دہلی G20 سربراہی اجلاس نئی دہلی میں آج سے شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے بھارت منڈپم میں غیر ملکی مہمانوں کا استقبال کیا۔ اپنی افتتاحی تقریر میں وزیراعظم نے مراکش کے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی […]

image

خصوصی اجلاس کو لیکر سونیا گاندھی نے وزیراعظم کو لکھا خط

:نئی دہلی سونیا گاندھی نے 18 ستمبر کو شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے 12 دن پہلے وزیر اعظم کو خط لکھا  ہے۔ جس میں سونیا نے 9 ایشوز اٹھائے۔ کانگریس چاہتی ہے کہ حکومت مہنگائی، بھارت چین سرحدی تنازعہ اور منی پور جیسے سنگین معاملات پر بات کرے۔ کانگریس پارلیمانی پارٹی (سی […]

image

حضرت مجددالف ثانی رحمتہ اللہ علیہ شریعت وتصوف کاآفتاب درخشاں

محمد محفوظ قادری مکرمی!دین اسلام کی حفاظت کا وعدہ تاقیامت اللہ رب العزت نے خود فرمایا ہے جیساکہ فرمان باری تعالیٰ ”بیشک یہ ذکر عظیم (قرآن کریم)ہم نے ہی اتارا ہے اور یقیناً ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے“۔(قرآن۔سورۂ حجرآیت9)دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کا تاقیامت وعدۂ الٰہی اور ساتھ ہی […]

image

ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان

نئی دہلی :ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے ہندوستانی وقت کے مطابق دوپہر 1.30 بجے ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔ سری لنکا کے شہر کینڈی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں اجیت اگرکر کے […]

image

دس ستمبر سے شروع ہو رہا ہے اعلیٰ حضرت کا تین روزہ عرس

بریلی: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضِل بریلویؒ کا 105واں عرس متھراپور واقع جامعۃ الرضا بریلی شریف میں 10، 11، 12 ستمبر کو منایا جائے گا جہاں بڑے پیمانے پر عرس کی تیاریاں چل رہی ہیں۔ اعلیٰ حضرت سے عقیدت رکھنے والے عقیدت مند عرس کے ایام میں لاکھوں کی تعداد میں سرزمین بریلی […]

image

شاہی جامع مسجد 123 جائیدادوں میں شامل نہیں

نئی دہلی یکم ستمبر:اب مودی حکومت دہلی وقف کی 123 جائیدادوں پر قبضہ کرنے جا رہی ہے، جس کی خبریں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ یہ بھی شامل کیا گیا ہے کہ دہلی کی شاہی جامع مسجد بھی 123 جائیدادوں میں شامل ہے جبکہ یہ سراسر غلط ہے۔ کچھ میڈیا نے دانستہ یا نادانستہ طور […]

image

زندہ جاوید حضرت الحاج مشین والے بابا صاحب

طالب حسین صحافی ولایت کسے کہتے ہیں.. اور ولی کون ہیں.. ولیوں کے معجزات کیا ہیں.. اور اللہ کے ولی کس طرح ذات پات اور مذہب کی تفریق بھول کر دکھی انسانیت کی خدمت کرتے ہیں.. اس کی زندہ مثال زندہ ہے جاوید، صدرالعالم، صدی کے بے مثال ولی صوفی، شاہ، الحاج حضرت بابا سعادت […]

image

  ملک میں مذہبی منافرت عام ہے لیکن اس پر کوئی کارروائی نہیں

ممبئی:  مہاراشٹر کے مالیگاؤں نے جنگ آزادی میں اہم کردار ادا کیا یہاں سے قربانیاں پیش کیں بے گناہی کے باوجود میں نے جیل میں زندگی گزاری میں اپنی  زندگی وطن و قوم و ملک کے نام پر وقف کرتا ہوں۔ میری قوم کے ساتھ جو غلط ہو رہا ہے وہ مجھے برداشت نہیں ہوتا […]

image

وزیراعلیٰ کجریوال نے چھتیش گڑھ کو دی 10ضمانتیں

چھتیس گڑھ، : عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے جمعرات کو چھتیس گڑھ کو دس ضمانتیں دیں۔ اگر چھتیس گڑھ میں آپ کی حکومت بنتی ہے تو وہاں کے لوگوں کو 24 گھنٹے اور 300 یونٹ بجلی مفت ملے گی۔ اس کے علاوہ نومبر 2023 تک کے بقایا بل بھی معاف کر […]

image