
نئی دہلی: ہریانہ پولیس نے جنید ناصر قتل کیس میں مونو مانیسر کو حراست میں لے لیا ہے۔ مونو مانیسر فروری میں جنید ناصر قتل کیس میں مطلوب تھے۔ اس کے علاوہ نوح تشدد میں مونو مانیسر کا نام بھی آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہریانہ پولیس مونو مانیسر کو راجستھان پولیس کے حوالے […]
نئی دہلی: مرکزی وزیر وی کے سنگھ نے پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ کہا کہ وہ جلد ہی خود بخود ہندوستان میں شامل ہو جائے گا۔ وی کے سنگھ نے راجستھان کے دوسہ میں کہا کہ پی او کے خود […]
لکھنو:اتر پردیش میں بارش نے تباہی مچا رکھی ہے۔ مسلسل بارشوں کے باعث اب تک 19 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ہردوئی میں چار، بارہ بنکی میں تین، پرتاپ گڑھ اور قنوج میں دو دو اور امیٹھی، دیوریا، جالون، کانپور، اناؤ، سنبھل، رام پور اور مظفر نگر اضلاع میں ایک ایک موت واقع […]
دنیائے سنیت کا وہ عظیم الشان رہنما جس نے اپنے علم و فضل سے حق و باطل کے مابین تفریق کر کے دنیا بھر کے مسلمانوں کے ایمان کی حفاظت کی، جس نے اپنے سیف قلم سے گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مجروح و مردود کر دیا، جس نے اپنی تقریر و تحریر […]
ابوجہ،نائجیریا میں وسطی نائجر ریاست کے موکوا علاقے میں ایک کشتی الٹنے سے 26 افراد کی موت ہو گئی جب کہ تقریباً 44 لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ مقامی حکام نے بتایا کہ حادثہ اتوار کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے کے قریب موکوا مقامی حکومت کے علاقے کے گباجیبو وارڈ میں جبہ […]
جلگاؤں،بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے شیوسینا (یو بی ٹی) کے صدر ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ مرکز میں حکمران اتحاد حال ہی میں قومی اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کی کامیابی سے ‘ہل گیا’ ہے۔ ٹھاکرے نے زبردست تالیوں کے درمیان گرج کر کہاکہ “وہ انڈیا بلاک سے اتنے پریشان ہیں […]
جی 20 سربراہی اجلاس کے آخری دن پی ایم مودی برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا کو صدارت G20 چوٹی کانفرنس کے آخری دن وزیر اعظم نریندر مودی نے G20 سونپی۔ اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم نے سربراہی اجلاس کے اختتام کا اعلان کیا۔ برازیل اگلے سال جی 20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے […]
چنئی، 10 ستمبر : سورج کا مطالعہ کرنے کے لیے بھیجے گئے ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارے (اسرو) کا پہلا شمسی ریسرچ مشن آدتیہ- ایل 1 کامیابی کے ساتھ تیسرے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ اسرو نے آج یہاں کہا کہ اتوار کو 0230 بجے، اسرو ٹیلی میٹری، ٹریکنگ اینڈ کمانڈ نیٹ ورک (آئی ایس […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان قریبی اور پائیدار اشتراک کو ایک بار پھر مستحکم کرتے ہوئے امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا ہندوستان میں خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے جون 2023 میں وزیر اعظم مودی کے تاریخی دورۂ واشنگٹن کی اہم کامیابیوں کو عملی جامہ […]
ممبئی، 9 ستمبر:بالی ووڈ اداکار اور فلمساز عامر خان کی پروڈیوس کردہ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ عامر خان کی سابق اہلیہ کرن راؤ نے 2011 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘دھوبی گھاٹ’ کی ہدایت کاری کی تھی۔ اس فلم میں عامر نے بطور پروڈیوسر کام کیا تھا۔ کرن راؤ […]