Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

پانچ ریاستوں میں انتخابات میں سیاسی فائدے کےلئے کیا گیا ہے اعلان:دیویندر یادو

نئی دہلی، 7 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ منگل کو مرکزی وزیر برائے شہری ترقیات منوہر لال کھٹر اور وزیر اعلی ریکھا گپتا نے پریس کو اعلان کیا کہ دہلی کی 1,731 غیر مجاز کالونیوں میں سے 1,511 کے لیے ریگولرائزیشن کا عمل 45 دنوں کے اندر مکمل […]

image

کالکاجی علاقے میں سڑکوں اورپانی نکاسی کا نظام بہترکیا جائے گا

نئی دہلی،7اپریل (میرا وطن نیوز ) کالکاجی اسمبلی حلقہ کے اندر تمام سڑکیں اور پانی نکاسی کا نظام جلد ہی بہتر ہونے والا ہے۔ اس اقدام سے آبی ذخائر کو روکنے میں بھی مدد ملے گی۔ جنوبی دہلی کے ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے منگل کو دہلی میونسپل کارپوریشن کے سنٹرل زون کی […]

image

اوم برلا گوا میں سی پی اے انڈیا زون 7کی پہلی کانفرنس کا افتتاح کریں گے کل

نئی دہلی، 7 اپریل (میرا وطن نیوز ) پارلیمانی جمہوریت کو مضبوط بنانے اور علاقائی ترقی کے لیے مشترکہ وژن کو آگے بڑھانے کے لیے دو لت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن (سی پی اے) انڈیا ریجن کے زون 7 کی پہلی دو روزہ کانفرنس 9 اپریل سے گوا کی راجدھانی پنجی میں منعقد ہوگی۔ لوک […]

image

دہلی میں غیر مجاز کالونیوں کو ریگولرائز کرنے اور دہلی میں ٹی او ڈی پالیسی کے نفاذ کا اعلان

نئی دہلی، 7 اپریل (میرا وطن نیوز) مرکزی سرکارنے دہلی میں غیر مجاز کالونیوں کے دیرینہ مسئلہ کو حل کرنے کی سمت ایک بڑا قدم اٹھایا ہے ۔ شہری ترقی کو تیز کرنے اور شہریوں کو بہتر بنیادی سہولت فراہم کرنے کے مقصد سے سرکارنے ’ایز اِز، وہیراِز‘(جیسا ہے جہاں ہے) کی بنیاد پرکالونیوں کو […]

image

راجدھانی میں اسکول اور کالجوں کو دھمکیاں ملنے کا سلسلہ بدستورجاری

نئی دہلی، 6 اپریل (میرا وطن نیوز) شمالی ضلع کے رامجس کالج اور مرانڈا ہاو ¿س میں پیر کی صبح اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب انسٹی ٹیوٹ کو بم کی دھمکی والی مشتبہ ای میل موصول ہوئی۔پولیس کے مطابق پیغام میں براہ راست بم کا ذکر نہیں تھا تاہم دھمکی کو سنجیدگی […]

image

بی جے پی کا 47 واں یوم تاسیس ریاستی بی جے پی دفتر میں منایا گیا

نئی دہلی، 06 اپریل(میرا وطن نیوز ) بی جے پی کے 47 ویں یوم تاسیس کے مبارک موقع پر پیر کو بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ، ریاستی بی جے پی صدر ویریندر سچدیوا اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں ریاستی پارٹی دفتر پر بی جے پی کا جھنڈا لہرایا۔ […]

image

مر حوم اے آر شروانی (احمد رشید شروانی) کوسیاست دانوںاور دانشوروں نے خراج عقیدت پیش کی

نئی دہلی،6اپریل(میرا وطن نیوز ) بھارت سیوا ٹرسٹ اور شروانی فیملی کی جانب سےگزشتہ روز انڈیا انٹرنیشنل سینٹر لودی روڈ نئی دہلی میں مر حوم اے آر شروانی (احمد رشید شروانی) کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ سابق گورنرکیرالہ اور بہار عارف محمد خان، سابق مرکزی وزیر سلمان […]

image

دہلی کے فلائی اوروں کی ہوگی تزئین کاری :ریکھا گپتا

نئی دہلی، 6 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی موجودگی میں پیر کو دہلی سکریٹریٹ میں ایک اہم مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ اس ایم او یو کا مقصد شہر کے فلائی اوورز کے نیچے واقع خالی جگہوں کو خوبصورت اور منظم کرنا ہے۔ اس اقدام کا مقصد دہلی کو ایک […]

image

لیز ہولڈ پراپرٹیز کو فری ہولڈ اسٹیٹس میں تبدیل کرنے پر عارضی پابندی لگانے کی تیاری

نئی دہلی، 6 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) لیز ہولڈ پراپرٹیز کو فری ہولڈ اسٹیٹس میں تبدیل کرنے پر عارضی پابندی لگا کر دہلی میں گھر خریداروں پر مالی بوجھ ڈالنے کے لیے تیار ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ڈی […]

image

ایم سی ڈکا 200 مربع فٹ تک کی جائیدادوں پر ہاو ¿س ٹیکس معاف کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی ،6اپریل (میرا وطن نیوز ) دہلی پنچایت سنگھ کے نمائندوں نے پیر کواسٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن ستیہ شرما سے ایم سی ڈی ہیڈکوا ر ٹر سوک سینٹر میں ان کے دفتر میں ملاقات کی تاکہ دہلی کے گاو ¿ں میں 200 مربع میٹر تک کی رہائشی جا ئید ا دوں پر ہاو ¿س […]

image