تم کیاگئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
چیف جسٹس آف انڈیا نے اپنے دوست کی الوداعی تقریب میں فیض احمد فیض کا شعر پڑھا
نئی دہلی : چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چْور نے جسٹس سنجے کشن کول کی جمعہ کو منعقدہ الوداعی تقریب میں47 سال تک دوست اور ساتھی رہنے والے جج کیلئے فیض احمد فیض کا شعر پڑھا۔’’ ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں، تم کیاگئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے پرانے دوست کیساتھ گزارے وقت کا بھی ذکر کیا۔
No Comments: