Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

دہلی پولیس کمشنر نے نئے ایل جی سے ملاقات کر دی مبارکباد

راجدھانی میں سیکورٹی اور قانون انتظام کو لے کر تبادلہ خیال

نئی دہلی ،15مارچ (میرا وطن نیوز)
دہلی پولیس کمشنر ستیش گولچہ نے دہلی کے نئے ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو سے لوک نواس پہنچ کر ملاقات کی اور انہیں کام کاج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔میٹنگ کے دوران راجدھانی میں سیکورٹی نظام اور قانون انتظام کے ساتھ سائبر کرائم سے جڑے چیلنجوں کا جائزہ بھی لیا ۔
میٹنگ میں راجدھانی میں نئے طرح کی مجرمانہ سرگرمیوں اور حیران کن سیکورٹی چیلنجوں پر تباد لہ کیا گیا ۔اس کے ساتھ ہی دہلی میں پیدا ان مسائل کو اثر اندوز طریقہ سے پالیسی بنا کر حل کرنے پر بھی غور کیا گیا ۔میٹنگ میں قانون انتظام کو مزید مضبوط بنانے ،سا’بر کرائم پر قابو اور شہریوں کے تحفظ فراہم کئے جانے پر بھی تفصیل سے چرچہ کی گئی

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *