Tasawwuf Advertisement 2024

قومی خبریں

خواتین

عام وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی

صرف حج ویزے کے حامل افراد ہی شہر میں داخل ہو سکیں گے

جدہ: سعودی حکام نےعام وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اب تمام وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی اور آج سے صرف حج ویزے کے حامل افراد ہی مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے۔سعودی وزارت داخلہ نے ہدایت کی ہےکہ مکہ مکرمہ میں موجود وزٹ ویزے کے حامل افراد فوری طورپر وہاں سے نکل جائیں۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *