Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ماہ ربیع الا ول کا چاند نظر نہیں آیا ،امارت شرعیہ

نئی دہلی 13 اگست(میرا وطن نیوز)
جمعرات کو بعدنماز مغرب رﺅیت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی میٹنگ مولانا مفتی ذکاوت حسین قاسمی ، نائب امیر شریعت صوبہ دہلی وشیخ الحدیث مدرسہ امینیہ کشمیری گیٹ کے زیر صدارت، امارت شرعیہ ہند کے مرکزی دفتر ۱۔بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا۔
دہلی میں مطلع ابر آلود ہے ، چاند نظر نہیں آیا اور کہیں سے رویت کی اطلاع نہیںملی۔اس لیے رﺅیت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند تیس کی رویت کا اعتبار کرتے ہوئے اعلان کرتی ہے کہ کل بروز جمعہ 30 صفرالمظفرہے اور بتاریخ15اگست بروز ہفتہ ماہ ربیع الاول 1448ھ کی پہلی تاریخ ہوگی۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *