Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تلنگانہ اوراے پی میں بارش کی وجہ سے 86 ٹرینیں منسوخ

حیدرآباد: ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے کہا ہے کہ دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے 86 ٹرینیں منسوخ کردی گئی ہیں۔حیدرآباد: ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے کہا ہے کہ دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے 86 ٹرینیں منسوخ کردی گئی ہیں۔حکام نے بتایا کہ بعض ٹرینوں کو جزوی طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *