Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیزکا انتقال

نماز جنازہ جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں ادا -دعا کی درخواست

ریاض: سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کرگئے ۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں بعد نماز عصر ادا ہوئی۔ایوان شاہی نے مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی درخواست کی ہے ۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *