Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

اے ایم یو اے بی کے اسکول کے طالب علم کی نمایاں کامیابی

عطا حیدر نے دسویں کلاس میں 88.2 فیصدنمبر حاصل کئے

نئی دہلی ،19اپریل (میرا وطن نیوز )
سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای )کے دسویں کلاس کے امتحان میں طلباءطالبات نے نمایاں کا کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔اسی تناظر میں اے ایم یو اے بی کے ہائی اسکول کے طالب علم عطا حیدر نے 88.2فیصد نمبر حاصل کر اپنے والدین اور اسکول کا نام روشن کیا ہے ۔
اے بی کے ہائی اسکول اے ایم یو کے طالب علم عطا حیدر نے انگریزی میں 81،اردو 97،حساب 88 ،سائنس 89،سوشل سائنس 84اور کامرس میں 83نمبر حاصل کئے ہیں ۔عطانے اپنی کامیابی کے لئے والدین کے ساتھ ساتھ اپنے اساتذہ کو کریڈٹ دیا ہے۔ طالب علم کی اس کامیابی والد محبوب علی والدہ تنویر فاطمہ نے خوشی ظاہر کی اور بیٹے کے مستقبل کے لئے دعا کی ۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *