Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

دہلی کی ہوا کا معیار سالوں بعدسب سے بہتر رہا :منجندر سرسا

نئی دہلی، یکم جنوری (میراوطن) سال 2025 نے دہلی کی ہوا کے معیار میں بہتری کی ایک مضبوط مثال قائم کی۔ اس سال، اہم آلودگی کے پیرامیٹرز پی ایم2.5 اورپی ایم10 میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سال بھر میں 79 دن ایسے تھے جب اے کیو آئی 100 سے نیچے رہا، جبکہ 200 سے کم […]

image

دہلی کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو آوارہ کتوں کی گنتی کرنے کی ہدایت کا معاملہ

نئی دہلی، یکم جنوری(میرا وطن) ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن، نیشنل کیپیٹل ٹیریٹری آف دہلی حکومت نے جمعرات کو سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر جھوٹی، گمراہ کن اور بدنیتی پر مبنی معلومات کی گردش کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ دہلی کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو آوارہ […]

image

شاستری پارک ایم سی ڈی فلیٹس کی خستہ حالی کے مد نظر ستیہ رما نے انہیں خالی کرنے کا دیا حکم

نئی دہلی ،یکم جنوری (میرا وطن ) سٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن مسز ستیہ شرما نے شاہدرہ (نارتھ) زون کے گوتم پوری وارڈ کا دورہ کیا اور علا قے کی شہری سہولیات، رہائشی احاطے، صفائی ستھرائی اور سبز علاقوں کی حالت کا معائنہ کیا۔اس دور ا ن شاستری پارک ایم سی ڈی فلیٹس کی خستہ حال […]

image

ترقیاتی کاموں کے معیار اور بروقت غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا: روند اندراج

نئی دہلی،یکم جنوری (میراوطن ) ایک وسیع رسائی کے دوران وزیرسماجی بہبود اور شمال مغربی دہلی کے انچارج روندر اندراج سنگھ نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور مقررہ وقت کے اندر کام مکمل کرنے میں ناکام رہنے والے افسران اور متعلقہ ایجنسیوں کے خلاف کارروائی کی […]

image

کابینہ وزیر آشیش سود نے اپنے جنک پوری اسمبلی حلقہ کا معائنہ کیا

نئی دہلی ،31دسمبر (میرا وطن ) مقامی ایم ایل اور کابینہ وزیر آشیش سود نے بدھ کو ایم سی ڈی، ڈی جے بی، پی ڈبلیو ڈی، اور باغبانی محکمہ کی طرف سے جنک پوری اسمبلی حلقہ کے سی ٹو سی بلاک، پاکٹ 12 میں کئے جارہے ترقیاتی کامو ں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر […]

image

آلودگی کے نام پر آر ڈبلیو اے اور سوسائٹیوں کو دھمکی دے کراپنی ناکامی چھپا رہی ہے سرکار : یادو

نئی دہلی، 31 دسمبر(میرا وطن ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے دہلی کے لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نیا سا ل 2026 تمام دہلی والوں کے لیے اچھا ہو۔انہوں نے کہا کہ پوری انتظامی طاقت اور اختیار ہو نے کے باوجود بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکار دہلی […]

image

سیاست کے میدان میں جامعہ کا نام روشن کر رہے سابق طلبا ایوارڈ سے سرفراز

نئی دہلی، 31 دسمبر(میرا وطن ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اسکول کیمپس میں حالیہ میں جشن جوہر کے موقع پرمولانا محمد علی جوہر 2025- ا یو ار ڈ تقریب میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے ممتاز سابق طلبا کو اعزازات سے نواز گیا ۔اس دوران سیاست میں اعلیٰ عہدوں پر فائض سابق […]

image

مرکزی سرکار اور ایم سی ڈی کی طرف سے جاری دہلی میں ڈینگو کے اعداد و شمار میں بہت بڑا فرق

نئی دہلی، 31 دسمبر (میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے دہلی میں بی جے پی زیرقیادت مرکزی سرکار اور ایم سی ڈی کے ذریعہ جاری کردہ ڈ ینگی کے اعداد و شمار کے درمیان بڑے فرق پر سوالات اٹھائے ہیں۔ ایم سی ڈی میں قائد حزب اختلا ف انکش نارنگ نے کہا کہ وزارت صحت […]

image

ریکھا گپتا سرکار کے سامنے دو سال سے تحلیل پڑے دہلی وقف بورڈ کی تشکیل نو کا ہے چیلنج

نئی دہلی ،31دسمبر (میرا وطن ) دہلی میں سیاسی تبدیلی سے قبل عام آدمی پارٹی کی سرکار پر الزام لگتے رہے کہ وہ اقلیتوں خاص مسلمانو ں سے منسلک اداروں کی تشکیل نو میں سرد مہری اختیار کر رہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو سرکاری منصو بو ں اور اسکیموں کا فائدہ نہیں […]

image

حضرت معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر کجریوال کی جانب سے چادر پیش

نئی دہلی، 31دسمبر(میرا وطن ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال سمیت سینئر رہنما ¶ں کی جانب سے بھیجی گئی چادر اجمیر شر یف، دربارِ خواجہ غریب نوازؒ میں حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے سالانہ عرسِ مبارک کے موقع پر پیش کی گئی۔ دہلی عرس کمیٹی کے سابق چیئرمین ایف آئی اسماعیلی […]

image