Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

کھیل

انگلینڈ نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کرسیریز اپنے نام کرلی

اوول : فل سالٹ (45) اور کپتان جوس بٹلر (39) رنز کی شاندار اننگز اور گیند بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی سیریز کے دو میچ بارش کے باعث رد ہو […]

image

آئی پی ایل پر تیسری بارکولکاتا نائٹ رائیڈرزکا قبضہ

چنئی: کولکاتا نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے شریئس ائیر کی کپتانی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کا فائنل میچ جیت کر تیسرا خطاب اپنے نام کیا ہے۔ یہ میچ اتوار (26 مئی) کو چیپاک اسٹیڈیم، چنئی میں کھیلا گیا جو یکطرفہ رہا۔ سن رائزرس حیدرآباد […]

image

ٹیم انڈیاکا پہلا دستہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے امریکہ روانہ

ممبئی: ہندوستانی ٹیم کا پہلا دستہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے امریکہ روانہ ہوا۔ اس دوران ہیڈ کوچ راہول دراویڈ، کپتان روہت شرما اور جسپریت بمراہ سمیت کئی کھلاڑی نظر آئے۔ تاہم ویراٹ کوہلی ان کے ساتھ نظر نہیں آئے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیاجا رہاہے کہ کنگ کوہلی کاغذی کارروائی کی وجہ سے ٹورنامنٹ کیلئے […]

image

ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی23 رنز سے شکست

برمنگھم: کپتان جوس بٹلر (87) اور ول جیکس (37) کی شاندار بلے بازی اور پھر گیند بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے ہفتہ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے دی۔فخر زمان نے اننگ کو سنبھالا۔ بابر اعظم 26 گیندوں پر 32 رنز بناکرآؤٹ ہوئے۔ فخر زمان […]

image

کولکاتا اور حیدر آباد کے درمیان آئی پی ایل 2024 کا فائنل مقابلہ آج

چنئی :کولکاتا اور حیدر آباد کے درمیانآئی پی ایل 2024 کا فائنل مقابلہ آج شام ساڑھے سات بجے سے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔سنرائزرس حیدر آباد نے جمعہ کے روز کوالیفائر 2 میں راجستھان رائلس کو 36 رنوں سے ہرا کر کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے خلاف کھیلنے کے لیے آئی پی ایل فائنل […]

image

پاکستان نے ٹی-20 ورلڈ کپ کے لیے بابر اعظم کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

کراچی:پاکستان نے ٹی-20 مردوں کے ورلڈ کپ کے لیے بابر اعظم کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا، “یہ نوجوانوں اور تجربے کے امتزاج کے ساتھ ایک بہت باصلاحیت اور متوازن ٹیم ہے۔یہ کھلاڑی کافی عرصے سے ایک […]

image

شیکھر دھون انٹر نیشنل کرکٹ سےریٹائر کو لے کر کیا کہا

ہندوستانی ٹیم کے تجربہ کار اوپنر شیکھر دھون نے بتایا کہ وہ تبدیلی کے اس مرحلے سے گزر رہے ہیں ہاں وہ جلد ہی اپنی زندگی کا ایک نیا باب شروع کریں گے۔ اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری بنانے اور اپنے سوویں ون ڈے میچ میں سنچری کا جشن منانے والے دھون کافی عرصے […]

image

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کوآئی پی ایل 2024 کے فائنل کا ٹکٹ حاصل

احمدآباد: کولکتہ نائٹ رائیڈرز آئی پی ایل 2024 کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ کولکتہ نے شریاس ایئر کی کپتانی میں پہلے کوالیفائر میں سن رائزرس حیدرآباد کو شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ حاصل کیا۔احمد آباد میں کے کے آر اور حیدرآباد کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ میچ میں کے […]

image

لکھنؤ سپر جائنٹس نے ممبئی انڈینس کو 18 رن سے ہرایا

ممبئی: نکولس پورن (75) اور کپتان کے ایل راہل (55) کی شاندار اننگز کے بعد روی بشنوئی اور نوین الحق کی خطرناک گیندبازی کی بدولت لکھنؤ سپر جائنٹس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 67ویں میچ میں ممبئی انڈینس کو 18 رن سے شکست دے دی۔میچ بارش کی وجہ سے روک دیا گیا […]

image

گجرات ٹائٹنز نے چنئی سپر کنگز کو 35 رنز سے ہرا یا

احمد آباد: سائی سدرشن (103) اور کپتان شبھ من گل (104) کی جارحانہ سنچری کی بدولت گجرات ٹائٹنز نے جمعہ کو انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے 59ویں میچ میں جیت درج کر لی، اس کے بعد موہت اور راشد نے پانچ اہم وکٹیں لے کر چنئی سپر کنگز کو 35 رنز سے شکست […]

image