
نئی دہلی :ریاگ راج کے راجروپ پور واقع چلڈرن ہون میں 221 دن سے بند عتیق احمد کے دونوں بیٹے (اہزام اور آبان) پیر کے روز چھوڑ دیے گئے۔ چائلڈ ویلفیئر کمیٹی نے دونوں کو ان کی بوا پروین قریشی کے حوالے کیا ہے۔ فی الحال دونوں کو ہٹوا واقع رشتہ دار کے گھر میں […]
نئی دہلی :ایسا لگ رہا کہ دہلی میں سردی جلد ہی دستک دے دیگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق قومی راجدھانی دہلی میں منگل کو ہلکی بارش ہوگی اور نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا، غازی آباد، فرید آباد میں چھینٹیں پڑنے کا امکان ہے۔ پہاڑی علاقوں میں برف باری بھی شروع ہونے لگی ہے جس سے ٹھنڈ میں اضافہ […]
بنگلورو: بنگلورو کے مضافات میں ہفتہ کو پٹاخوں کی دکان اور گودام میں لگنے والی آگ میں کم از کم 14 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ کرناٹک حکومت نے ہلاک ہونے والے افراد کے افراد خاندان کے لیے 5 لاکھ روپے معاوضہ کا اعلان کیا۔ دریں اثنا، ذرائع نے مرنے والوں کی تعداد میں […]
پٹنہ: بہار میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ندیوں، تالابوں اور دیگر آبی ذخائر میں ڈوبنے سے 22 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ ان میں سے سب سے زیادہ پانچ لوگوں کی موت بھوجپور ضلع میں ہوئی۔ ڈوبنے سے ہونے والی اموات پر غم کا اظہار کرتے ہوئے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے […]
نئی دہلی: سکم میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 65 ہو گئی ہے۔ سکم اسٹیٹ ڈیزاسٹر کنٹرول روم ایس ایس ڈی ایم اےاور جلپائی گوڑی پولیس نے بتایا کہ سکم سے 30 اور مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی سے 35 لاشیں برآمد کی گئیں۔ 81 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ 26 افراد زخمی […]
بنگلور: کرناٹک کے محکمہ پولیس نے کوپل میں ایک مسجد کے سامنے گنیش کی مورتی کی پوجا کی اجازت دینے پر تین پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ ضلع پولیس نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔گنگاوتی سٹی پولیس اسٹیشن سے منسلک انسپکٹر آدیویش گڈی کوپا، پی ایس آئی کامنا اور ہیڈ کانسٹیبل ماریپا ہوسمانی […]
گنگٹوک :سکّم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے کہا ہے کہ ریاست میں بچاؤ کارروائی زور شور سے جاری ہے ۔ امدادی ٹیمیںخاص طور سے اِس بات کو یقینی بنانے کیلئے بھر پور کوشش کر رہی ہیں کہ بے گھر ہو جانے والے کنبوں کے لئے جلد از جلد رہائش کا بند وبست کیاجائے۔ […]
حیدرآباد۔ تلنگانہ اسمبلی میں اے ائی ایم ائی ایم فلور لیڈر اکبرالدین اویسی نے کانگریس پر جارحانہ لفظی حملہ کیا اورپوچھا کہ سونیا گاندھی کہاں پر پیدا ہوئی ہیں۔سیاست کی خبر کے مطابق بنڈلہ گوڑپ میں فاطمہ اویسی ایجوکیشنل کیمپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اکبر اویسی نے پوچھا کہ ”میں نے بتایاتھا […]
ممبئی: ممبئی کے گورےگاؤں علاقے میں آج علی الصباح ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے دو نابالغوں سمیت چھ افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے، شہری حکام نے بتایا۔ ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے ایک اہلکار نے بتایا کہ آگ صبح تقریباً 3 بجے گورے کےگاؤں ویسٹ کے آزاد نگر علاقے […]
امراوتی: یہاں کی ایک مقامی عدالت نے جمعرات، 5 اکتوبر کو اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن اسکام کیس میں تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے سربراہ این چندرابابو نائیڈو کی عدالتی ریمانڈ میں 19 اکتوبر تک توسیع کردی۔انسداد بدعنوانی بیورو کورٹ نے جمعرات کو ریمانڈ کی دوسری توسیع ختم ہونے کے بعد آج تیسری بار نائیڈو […]