Tasawwuf Advertisement 2024

قومی خبریں

خواتین

مجلس اتحادالمسلمین کے سابق رکن اسمبلی وراثت رسول خان کا انتقال

حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے سابق رکن اسمبلی وراثت رسول خان کا منگل کو انتقال ہوگیا۔ وراثت رسول خان حلقہ اسمبلی نامپلی سے مجلس کی نمائندگی کرتے تھے۔مرحوم 2009 کے اسمبلی انتخابات میں نامپلی حلقہ سے اے آئی ایم آئی ایم کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز مجلس کے کارپوریٹر کے طورپر کیا تھا اور اس کے بعد ایم ایل اے منتخب ہوئے تھے۔ مرحوم ماہر تعلیم و بانی شاداں گروپ آف انسٹیٹیوشن وزارت رسول خان مرحوم کے چھوٹے بھائی تھے ۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *