
پٹنہ :ریاست کے سرکاری اسکولوں میں تہوار وںکی تعطیلات کی تعدادکم کئے جانے پرمرکزی وزیر گری راج سنگھ مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے ،انہوں نے کہا کہ اپنے ٹوئیٹ میں لکھا کہ حکومت ہندو تہواروں کی چھٹیاں منسوخ کر رہی ہے۔ ممکن ہے کہ مستقبل میں وہ بہار میں شرعی قانون نافذ […]
نئی دہلی:پرگیان روور نے بدھ کی صبح اپنے نیویگیشن کیمرے کی مدد سے وکرم لینڈر کی تصویر کلک کی ہے، ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم اسرونے ایک ٹوئیٹ میں کیپشن کے ساتھ لکھا:اسمائل پلیز۔اسرو نےایکس(سابقہ ٹویٹر) پر اپنے آفیشل ہینڈل کے ذریعے تصویروں کو شیئر کرتے ہوئےکہاکہ پرگیان روور نے آج صبح وکرم لینڈر کی تصویر […]
محمد ذیشان کی خصوصی رپورٹ نئی دہلی:مرکزی حکومت نے دارالحکومت دہلی کی متعدد مساجد کو نوٹس بھیجاہیں اور دہلی وقف بورڈ کی 123 جائیدادوں پر قبضہ کرنے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ اسی سلسلے میں مساجد کا سروے جاری ہے۔مساجد کے سروے کے لیے 18 اگست 2023 کو مرکزی وزارت شہری ترقی سے منسلک […]
نئی دہلی :گروگرام کی ایک خصوصی عدالت نے 2013 میں بچوں کے جنسی تحفظ کے تحت درج ایک مقدمے کے سلسلے میں اینکر دیپک چورسیا، چترا ترپاٹھی، اجیت انجم، محمد سہیل اور راشد ہاشمی سمیت آٹھ میڈیا پیشہ ور افراد کے خلاف الزامات طے کیے ہیں۔ا ن صحافیوں پر الزام ہے کہ انہو ں نے […]
نئی دہلی : لوک سبھا کی خصوصی استحقاق کمیٹی کے سامنےکانگریس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری کی جانب سے ایوان میں کیے گئےتبصروں پرافسوس ظاہر کئے جانے کے بعد خصوصی استحقاق کمیٹی نےلوک سبھا ان کی معطلی کو رد کرنے کی تجویز کو منظوری دید ی۔قابل ذکر ہے کہ ادھیر رنجن […]
نئی دہلی: سیٹلائٹ کی تصاویر کے حوالے سے موصول اطلاعات کے مطابق، چینی افواج نے اکسئی چن میں مضبوط بنکرز اور زیر زمین سرنگوں کی تعمیر میں تیزی لائی ہے۔ یہ علاقہ غیر قانونی طور پر چین کے قبضے میں ہے، لیکن تاریخ کا حوالہ دیکرہندوستان اس کا دعویٰ کرتا ہے۔رپورٹس میں مزید کہا گیا […]
نئی دہلی :بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 17 ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں 16 روزہ ‘:سیوا ہی سنگٹھن:پکھواڑہ کا اہتمام کرے گی۔ یہ پروگرام 2 اکتوبر کو گاندھی جینتی پر اختتام پذیر ہوگا۔ بی جے پی کے ذرائع نے کہاکہ “بی جے پی […]
نوئیڈا: پاکستان سے سرحد عبور کرکے ہندوستان آنے والی سیما حیدر اب رکھشا بندھن کے تہوار کو لے کر کافی پرجوش ہے۔ منگل کو اس نے اپنے وکیل اے پی سنگھ کو راکھی باندھی۔ اس موقع پر اے پی سنگھ نے کہا کہ اب سے سیما کے تمام دکھ اور میری تمام خوشیاں اس کے […]
نئی دہلی: مرکزی کابینہ نے گھریلو کھانا پکانے کے گیس سلنڈر پر 200 روپے کی سبسڈی دینے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ مرکزی حکومت نے مہنگائی کا شکار لوگوں کو راحت دینے کے لیے رکھشا بندھن اور اونم پر یہ اعلان کیا ہے۔ گیس سلنڈر کی قیمتوں میں تمام صارفین کو 200 روپے […]
نئی دہلی :یوپی کے مظفر نگر کے بعد قومی راجدھانی دہلی میں بھی مذہب کی بنیاد پر مسلم طلبہ کو نشانہ بنانے کا معاملہ سامنے آیاہے۔ سرکاری اسکول کی ایک ٹیچر نے مسلم طلبہ کے ساتھ مذہب کی بنیاد پر نہ صرف قابل اعتراض رویہ اختیار کیا بلکہ ان کے مذہبی عقیدہ کو مجروح کیا […]