Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

شئر بازار میں زبردست اچھال-پچھلےتمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

نئی دہلی : ’ویکلی ایکسپائری‘ یعنی جمعرات کے دن ہندوستانی شیئر بازار میں ریکارڈ سبقت دیکھنے کو ملی۔ سنسیکس اور نفٹی کے ساتھ ساتھ بینک نفٹی بھی جمعرات کو انٹرا ڈے میں نئے آل ٹائم ہائی پر پہنچ گئے۔ جمعرات کو سنسیکس 474.46 (0.71 فیصد) پوائنٹ کی سبقت کے ساتھ 67571.90 کی سطح پر بند ہوا، […]

image

سیما کے بارے میں تمام معلومات ہمارے پاس موجود – وزارت خارجہ

نئی دہلی: پاکستان سے ہندوستان آنے والی اور گوتم بدھ نگر کے ربو پورہ میں رہائش پذیر سیما حیدر معاملے پر پہلی بار ہندوستانی وزارت خارجہ نے آفیشیل بیان جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ معاملہ زیر تفتیش ہے اور ہمارے پاس اس کے بارے میں تمام معلومات ہیں۔ […]

image

منی پور کےقصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا : وزیراعظم مودی

نئی دہلی : پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے آغاز سے پہلے میڈیا سے اپنے خطاب میں وزیر اعظم نریندر مودی نے منی پور کے واقعہ پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ منی پور کا واقعہ شرمناک ہے۔ اس واقعہ سے 140 کروڑ ملک کے لوگ شرمندہ ہوئے ہیں۔ اس کے […]

image

    منی پور واقعہ شرم ناک- مایاوتی

لکھنؤ: منی پور میں دو خواتین کو برہنہ کرکے پریڈ کروانے اور جنسی ہراسانی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک بھر میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ تمام اپوزیشن پارٹیاں اس واقعہ کو لے کر مرکزی اور ریاستی حکومت کو ہدف تنقید بنا رہی ہیں۔ دریں اثنا، بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے […]

image

جم میں ورزش کے دوران ٹریڈمل میں بجلی کا کرنٹ پھیلنے سے نوجوان کی موت

نئی دہلی: راجدھانی دہلی کے روہنی میں جم میں ورزش کے دوران ٹریڈمل میں بجلی کا کرنٹ پھیل گیا، جس کی وجہ سے نوجوان کی موت ہو گئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر سارا معاملہ سامنے آیا، متوفی کے لواحقین کی شکایت پر پولیس نے جم آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ معاملے […]

image

دہلی آرڈیننس معاملہ 5 ججوں کی آئینی بنچ کے سپرد

نئی دہلی :دہلی حکومت کے کنٹرول سے ’سروسز‘ چھیننے کے لیے لائے جانے والے مرکزی حکومت کے آرڈیننس کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ نے آج ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے دہلی آرڈیننس معاملے کو آئینی بنچ کے پاس بھیج دیا ہے اور اب پانچ ججوں کی بنچ اس پر […]

image

پہلوانوں کے جنسی استحصال معاملے میں برج بھوشن کو عدالت سے ضمانت مل گئی

نئی دہلی :پہلوانوں کے جنسی استحصال معاملے میں آج بی جے پی رکن پارلیمنٹ اور ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کو عدالت سے ضمانت مل گئی۔ دہلی کے راؤز ایوینیو ضلع کورٹ نے 25 ہزار روپے مچلکہ پر برج بھوشن کو یہ ضمانت دی ہے اور اس […]

image

ہریانہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیلاب کا اعلان- تمام 12اضلاع بری طرح متاثر

ہندوستان کی کچھ ریاستیں ہر سال سیلاب کا سامنا کرتی ہیں، لیکن تاریخ میں ایسا پہلی بار ہے جب ہریانہ میں باضابطہ سیلاب کا اعلان کیا گیا ہے۔ دراصل راجدھانی دہلی کے بعد اب ہریانہ سیلاب کی زد میں آ چکا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے ہریانہ میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے جس سے […]

image

پارلیمنٹ میں منی پور تشدد پر شدید ہنگامہ- کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

نئی دہلی: اپوزیشن جماعتوں نے منی پور میں جاری تشدد پر پارلیمنٹ میں ترجیحی اور تفصیلی بحث کا مطالبہ کیا اور نعرے بازی کی۔ جس کے بعد پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کارروائی جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا […]

image

منی پور کی دو خواتین کو سڑک پر برہنہ گھمانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

امپھال: تشدد سے متاثرہ منی پور کی دو خواتین کو سڑک پر برہنہ گھمانے کی ایک چونکا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مشتعل ہجوم نے نہ صرف متاثرہ خواتین کی پورے علاقے میں برہنہ پریڈ کروائی بلکہ انہیں اجتماعی عصمت دری کا بھی نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے […]

image