
نئی دہلی: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ موسم کی ٹھنڈک کے بعد جہاں لوگوں کو گرمی سے راحت ملی ہے وہیں اب بارش بھی عوامی زندگی کے لیے پریشانی کا باعث بن رہی ہے۔ جمعرات کو شدید بارش کے بعد محکمہ موسمیات کو کچھ ریاستوں میں ریڈ اور […]
مہاراشٹر میں جاری سیاسی اتھل پتھل کے درمیان شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے بی جے پی کو نشانہ بنایا۔
ای ڈی نے اپنی پچھلی چارج شیٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اروڑہ نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی فنڈ جمع کرنے کے حصے کے طور پرمنیش سسودیا کو 82 لاکھ روپے دیے تھے۔
یہ ملک کے اتحاد اور سالمیت کے لیے مضر ہے۔جمعیۃ علماء ہند نے لاء کمیشن کو بھیجے اپنے اعتراضات
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو مودی سرنیم معاملہ میں گجرات کی سیشن عدالت سے راحت نہیں دی گئی۔ عدالت نے راہل گاندھی کو دی گئی دو سال کی سزا کے خلاف عرضی کو مسترد کر دیا
نئی دہلی، 10 جون(سیاسی تقدیر بیورو): دہلی کے تیمار پور اسمبلی سے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے، دلیپ پانڈے نے ہفتہ کو تیمار پور وارڈ 11 میں مال اپارٹمنٹس میں جھولوں اور بینچوں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایم ایل اے دلیپ پانڈے نے کہا کہ مال اپارٹمنٹ کے نئے بنے ہوئے […]
عدالت نے سیشن کورٹ کے ماہانہ نان نفقہ کو 10000 روپے سے کم کر کے 5000 روپے اور معاوضہ تین لاکھ روپے سے کم کر کے دو لاکھ روپے کرنے کے فیصلے کو بھی برقرار رکھا۔
50 دن پہلے شروع ہونے والے منی پور تشدد میں 100 سے زیادہ لوگ ہلاک اور 300 سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔
امپھال: منی پور حکومت نے بدھ کے روز کہا کہ اس نے ریاست میں انٹرنیٹ خدمات کی معطلی کو پانچ دن تک بڑھا دیا ہے تاکہ نظم و نسق اور امن میں کسی بھی طرح کی خلل پیدا ہونے سے روکا جا سکے۔ اب انٹرنیٹ خدمات 10 جولائی کی سہ پہر 3 بجے تک معطل […]
نئی دہلی: ملک کی تمام ریاستوں میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پہاڑی ریاستوں سے لے کر میدانی علاقوں تک بارش ہو رہی ہے۔ ممبئی، اتراکھنڈ، کیرالہ اور گجرات میں بارش کی وجہ سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے ہیں۔ نئی دہلی میں بارش کے سبب گرمی سے راحت ملی ہے۔ محکمہ […]