Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

اویسی اورمہواموئتراسمیت کئی اپوزیشن رہنمائوں کے فون ہیکنگ کے شکار

حیدرآباد: حیدرآباد کے ایم پی اور اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی اور دیگر اپوزیشن لیڈروں نے الزام لگایا ہے کہ ان کے فون ہیکنگ کا شکار ہوئے ہیں۔اس سلسلے میں انہوں نے ایپل کی جانب سے بھیجے گئے خطرے کی اطلاعات کے اسکرین شاٹس شیئر کیے۔انتباہ کا اسکرین شاٹ شیئر […]

image

دہلی این سی آر میں پیاز کی قیمت 80 روپے کلو ہوئی

نئی دہلی :سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دہلی این سی آر میں خوردہ بازار میں پیاز کی اوسط قیمت 78 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔صارفین کے امور کے محکمے کے پرائس مانیٹرنگ ڈویژن کے مطابق، 30 اکتوبر 2023 کو قومی راجدھانی کے علاقے یعنی دہلی این سی آر میں پیاز 78 روپے […]

image

ملک میں لگاتار ہو رہے ٹرین حادثات پرلا لو کا سوال!پوچھا ذمہ دارکون؟

پٹنہ :سابق وزیر ریل لالو یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں مرکزی حکومت سے پوچھا ہے کہ ملک میں لگاتار ہو رہے ٹرین حادثات کی ذمہ داری کون لے گا؟ آر جے ڈی چیف نے کہا ہے کہ ’’اتوار کو آندھرا پردیش میں دو مسافر ٹرینیں حادثہ […]

image

 گجرات میں پانچ ہزارآٹھ سو کروڑروپے کےترقیاتی پروجیکٹوں کاآغاز

مہسانہ :وزیراعظم نریندرمودی نے گجرات کے مہسانہ میں تقریباََ پانچ ہزارآٹھ سو کروڑروپے کی مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیادرکھا۔ وہ ریاست کے دو روزہ دورے پرآج صبح گجرات پہنچے۔ ریل سڑک ، پینے کا پانی اورآبپاشی سے متعلق مختلف پروجیکٹوں سے شمالی اور وسطی گجرات کے سات اضلاع کو […]

image

سزائے موت پانے والے ہندوستانیوں کے اہل خاندان سے وزیر خارجہ کی ملاقات

نئی دہلی :مرکزی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے ان 8 ہندوستانیوں کے کنبوں سے ملاقات کی نہیںقطر میںموت کی سزا ملی ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ کے ذریعہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ’’اس بات پر زور دیا گیا کہ حکومت اس معاملے کو بہت اہمیت دیتی ہے۔ […]

image

آندھرا پردیش میں ٹرین حادثہ،6ہلاک،متعددزخمی

وجیا نگرم: آندھرا پردیش کے وجیا نگرم ضلع میں وشاکھاپٹنم سے رائے گڑھ جانے والی مسافر ٹرین پٹری سے اترجانے کی وجہ سے 6 افراد کی موت ہو گئی اور کئی لوگ زخمی ہو گئے۔ تادم تحریرریسکیو آپریشن جاری ہے اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔جائے وقوعہ سے کئی تصاویر آمنے آئی ہیں […]

image

مسلم پڑوسیوں نے ہندو خاتون کی ادا کی آخری رسوم

گوہاٹی: آسام کے ہجو علاقہ کی ایک تاریخی اہمیت ہے۔ یہ علاقہ ہندو مسلم بھائی چارہ کیلئے مشہور ہے۔ اس علاقہ میں ایک طرف حضرت غیاث الدین عالیہ کی درگاہ ہے اور دوسری طرف مادھو مندر ہے۔ ہجو کے علاقہ دہی بالا گاؤں سے باہمی بھائی چارے کی ایک مثال سامنے آئی ہے۔ خبر کے […]

image

جماعت اسلامی ہند کی جانب سے جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیرمقدم

نئی دہلی: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کا خیرمقدم کیا جس میں غزہ پٹی میں فوری طور پردیرپا، پائیدار اور ’انسانی بنیادوں پرجنگ بندی‘ کا مطالبہ کیا گیا ہے. امیر جماعت نے دستخط کرنے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس قرارداد […]

image

آبائی دکانیں بیچ کر بہو کو گزارہ بھتہ دینے کاسپریم کورٹ کا حکم

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے ایک شخص کو اس کی آبائی دکانیں بیچ کرکے بہو کو گزارہ بھتہ دینے کا حکم دیا ہے ۔ مذکورہ شخص کا بیٹا شادی کے ٹھیک بعد بیوی کو چھوڑ کر آسٹریلیا بھاگ گیا تھا اور وہاں دوسری شادی کرلی ۔ سپریم کورٹ کی دو ججوں کی بینچ نے […]

image

امرت کلش یاتراکااختتام 31اکتوبر کو

نئی دہلی :وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ امرت کلش یاترا اِس مہینے کی 31 تاریخ کو دلی کے کرتویہ پتھ پر ختم ہوگی۔ آج آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ امرت کلش یاترا کے تحت ملک کے گوشے گوشے سے اکھٹا کی گئی مٹی […]

image