Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

مبینہ بینک دھوکہ دہی معاملے میں تین افراد گرفتار

نئی دہلی۔ایک مبینہ بینک دھوکہ دہی جس کاتعلق منی لانڈرنگ کے ایک معاملے کی جانچ سے ہے کے ضمن میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے ہفتہ کے روز چندی گڑھ نژاد ایک فارما کمپنی کے دو پرموٹرس جس سونی پت نژاد اشوکا یونیورسٹی کے شریک بانیان بھی ہیں اور ایک چارٹرڈ اکاونٹینٹ کو بھی گروفتار […]

image

کیرالہ میں عیسائی عبادت گاہ میں دھماکہ،3ہلاک، 20زخمی

ایرناکولم :کیرالہ کے ایرناکولم واقع کالامسری ایک کنونشن سینٹر میںتین دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ایک عینی شاہد نے بتایاکہ دھماکہ ہال کے وسط میں ہوا۔ اس نے تین دھماکے کی آوازیں سنیں۔کنونشن سینٹر میںیہوواہ کے گواہوں کی ایک دعائیہ میٹنگ […]

image

حماس-اسرائیل جنگ پر مصر کے صدر سے وزیر اعظم نریندر مودی کی گفتگو

نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی بھی حماس-اسرائیل جنگ کو لے کر لگاتار مختلف ممالک کے سرکردہ لیڈران سے بات کر رہے ہیں۔ مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے فون پر بات کی۔مصری صدر کے ترجمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جانکاری دی ہے کہ ہفتہ کی شام ہندوستانی وزیر اعظم مودی اور مصری […]

image

وزیر اعظم کے ہاتھوں 51ہزار سے زیادہ تقرر ناموں کی تقسیم

نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سرکاری شعبے میں حال ہی میں بھرتی کئے گئے لوگوں کو، 51 ہزار سے زیادہ تقرر نامے جاری کیے۔ انھوں نے اس موقع پر بھرتی کیے گئے نئے لوگوں سے خطاب بھی کیا۔ ملک بھر میں 37 جگہوں پر روزگار میلے کا انعقاد […]

image

مکیش امبانی کو ای میل کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکی

ممبئی :ممبئی پولیس کے مطابق ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کو ای میل کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ ممبئی پولیس نے بتایاکہ ای میل بھیجنے والے نے مکیش امبانی کو 20 کروڑ روپے ادا نہ کرنے پر گولی مارنے کی دھمکی دی تھی۔ صنعت کار کو یہ ای میل جمعہ […]

image

فحش پوسٹ لائک کرنا جرم نہیں۔الہ آباد ہائی کورٹ

پریاگ راج:الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ‘فحش پوسٹ کو پسند کرنا جرم نہیں ہے لیکن اس طرح کے مواد کو شیئر کرنے یا دوبارہ پوسٹ کرنے پر قانونی نتائج بھگتنے ہوں گے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں نشاندہی کی کہ اس طرح کی پوسٹس کا […]

image

یکساں سول کوڈسمیت اہم امور پر پارلیمانی کمیٹی کرے گی غور

نئی دہلی: جب لاء کمیشن یو سی سی یعنی یکساں سول کوڈ پر غور کر رہا ہے، پارلیمانی کمیٹی برائے قانون و انصاف نے اپنی تحقیقات کے لیے ‘پرسنل لاء کا جائزہ اور دیگر موضوعات کا انتخاب کیا ہے۔ جون میں، لاء کمیشن نے عوام اور تسلیم شدہ مذہبی تنظیموں سمیت اسٹیک ہولڈرز سے آراء […]

image

وزیراعظم کے ہاتھوں ساتویں انڈین موبائل کانگریس کا افتتاح

نئی دہلی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت بھارت کو 6جی ٹکنالوجی کے میدان میں، پیش پیش رہنے والے ایک ملک کے طور پر استحکام دینے کی طرف پیش قدمی کر رہی ہے۔ نئی دہلی میں آج ساتویں انڈین موبائل کانگریس 2023 کا افتتاح کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ حکومت نے5جی […]

image

سنجے سنگھ کی عدالتی حراست میں 10 نومبر تک توسیع

نئی دہلی: دہلی شراب پالیسی گھوٹالہ معاملے میں عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمان سنجے سنگھ کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جمعہ کو دہلی راؤز ایونیو کورٹ نے ان کی عدالتی حراست میں 10 نومبر تک توسیع کر دی۔ واضح کہ سنجے سنگھ کو ای ڈی نے 4 اکتوبر کو گرفتار کیا […]

image

قطر میں ہندوستانی بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو موت کی سزا

دوحہ: قطر کی ایک عدالت نے ہندوستانی بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو موت کی سزا سنائی ہے، جنہیں اگست 2022 میں حراست میں لیا گیا تھا۔وزارت خارجہ نے جمعرات 26 اکتوبر کو کہا کہ اس خبر سے اسے گہرا صدمہ پہنچا ہے اور اسے عدالت کی جانب سے تفصیلی فیصلے کا انتظار کر رہا […]

image