Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

تل ابیب کے لیے ایئر انڈیا کی پروازیں 14 اکتوبر تک منسوخ

مغربی ایشیامیں تازہ ترین بحران کے پیش نظر گھریلو فضائی کمپنی ایئر انڈیا نے اسرائیل کی دارالحکومت تل ابیب کے لیے اپنی پروازیں 14 اکتوبر تک منسوخ کر دی ہیں۔ایئر انڈیا کے ترجمان نے اتوار کی سہ پہر کو بتایا کہ ایئر لائن نے 14 اکتوبر 2023 تک تل ابیب جانے اور جانے والی تمام […]

image

گُڑ پرجی ایس ٹی 28 فیصد سے گھٹاکر 5 فیصد کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی :مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں کل نئی دلّی میںجی ایس ٹی کونسل کی 52 ویں میٹنگ منعقد ہوئی۔ اِس میٹنگ میں خزانے کے وزیر مملکت پنکج چودھری کے علاوہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزراءخزانہ نے شرکت کی۔ میٹنگ کے اختتام پر میڈیا کے افراد کو […]

image

جنید ۔ناصرکے قتل کے ملزم مونو مانیسر کو چار دن کی پولیس تحویل میں بھیجا گیا

گروگرام۔ جنید اور ناصرکے قتل کے معاملے میں ملوث ملزم گؤ رکشک اور بجرنگ دل کارکن مونو مانیسر کو ہفتہ کے روز ایک مقامی عدالت نے چار دنوں کی پولیس تحویل میں بھیج دیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پٹودی تعلقہ عدالت کی چیف جوڈیثرل مجسٹریٹ ترنم خان کی عدالت میں مونو مانیسر کو پیش […]

image

منی پور میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی میں 11 اکتوبر تک توسیع

امپھال: منی پور حکومت نے موبائل انٹرنیٹ خدمات پر پابندی میں 11 اکتوبر تک توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمشنر (ہوم) ٹی رنجیت سنگھ نے اپنے حکم میں موبائل انٹرنیٹ خدمات پر پابندی میں 11 اکتوبر تک توسیع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ اس بات کا خدشہ ہے کہ کچھ سماج دشمن عناصر […]

image

مجرموں کی معافی کے خلاف بلقیس بانو کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت9 اکتوبر کو

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری اور ان کے کنبہ کے لوگوں کےقتل کے معاملے میں قصورواروں کی رہائی کی اجازت دینے والے گجرات حکومت کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے لیے 9 اکتوبر کا دن مقرر کیا ہے۔جسٹس بی وی […]

image

راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا حکم

نئی دہلی: راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان راگھو چڈھا کو اب اپنا سرکاری بنگلہ خالی کرنا پڑے گا۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے اپنا عبوری حکم واپس لے لیا جس میں اس نے راجیہ سبھا سکریٹریٹ کو ہدایت دی تھی کہ وہ راگھو چڈھا سے بنگلہ خالی نہ کرائے۔ اس حکم کے خلاف دائر سیکرٹریٹ کی […]

image

ریپوریٹ چھ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقراررکھنے کاریزرو بینک کافیصلہ

نئی دہلی : ریزروبینک آف انڈیاکے گورنر شکتی کانت داس نے آج اعلان کیاہے کہ مالی پالیسی کمیٹی(ایم پی سی ) نےمتفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ ریپوریٹ کو چھ اعشاریہ پانچ-صفر فیصد پر ہی برقراررکھا جائے۔ایم پی سی کی میٹنگ چار،پانچ اور چھ اکتوبر 2023 کو منعقد کی گئی تھی۔آربی آئی کی طرف […]

image

بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان روپے کارڈ پر مبنی کارڈ اسکیم کے آغاز کیلئے معاہدہ

ابوظہبی :کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ اپنے دورے کے پہلے دن وزیر موصوف نے ابوظہبی کی سرمایہ کاری سے متعلق اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر شیخ حامد بن زائدالنہیان کے ساتھ سرمایہ کاری سے متعلق بھارت متحدہ عرب امارات کے درمیان اعلیٰ سطحی ٹاسک […]

image

جبل پور میں وزیر اعظم کے ہاتھوں 12 ہزار 600 کروڑ روپئے کےترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد

جبل پور:وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے جبل پور میں 12 ہزار 600 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ جناب مودی نے رانی دُرگا وَتی اِسمارک کا بھومی پوجن بھی کیا۔ وزیر اعظم نے رانی دُرگا وَتی کی یاد میں ڈاک ٹکٹ […]

image

عدالت کا استفسار کسی کو پھنسانے کے لئے نہیں تھا۔سپریم کورٹ

نئی دہلی۔ سابق ڈپٹی چیف منسٹر منیش سیسوڈیا کی درخواست ضمانت پر جمعرات کے روز سنوائی کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے جسٹس سنجے کھنہ نے واضح کیاکہ بنچ کا استفسار کسی کو پھنسانے کے لئے نہیںتھابلکہ ایک قانونی سوال ہے۔انہوں نے پوچھا کہ ”ہم نے واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہمارا کل کا سوال کسی […]

image