
امپھال: منی پور میں جاری نسلی تصادم کے تناظر میں کرسمس کی کم اہم تقریب کے لیے چرچ کے اداروں کی طرف سے اجتماعی کال نے تہوار کے جذبے کو پست کر دیا ہے، بہت سے لوگوں نے شورش زدہ علاقے میں امن کے لیے دعا کی ہے۔ایسی صورت حال کے پیش نظر جب سوگوار […]
نئی دہلی :عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کے اس بیان کی مذمت کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پنجاب یونیورسٹی (پی یو) ہریانہ کے کالجوں کومنظوری فراہم کریگی۔نائب صدر پنجاب یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیں۔ ان کے تازہ بیان نے پنجاب کی سیاست میں کھلبلی […]
پوکھرن :صدرجمہوریہ اور مسلح افواج کی سپریم کمانڈر دروپدی مرمو نے ہفتہ کو جیسلمیر ضلع کے پوکھرن کا دورہ کیا اور جیسلمیر سیکٹر میں خدمات انجام دینے والے ڈیزرٹ کور کے جوانوں سے بات چیت کی۔سدرن کمان کے جنرل آفیسرکمانڈنگ ان چیف آف لیفٹیننٹ جنرل اے کے سنگھ نے اس دوران صدر جمہوریہ کا استقبال […]
بارہمولہ :جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں ایک ریٹائرڈ ایس ایس پی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ فائرنگ کے بعد مشتبہ دہشت گرد موقع سے فرار ہو گئے۔ دہشت گردوں نے مسجد پر فائرنگ بھی کی۔ گزشتہ چند دنوں سے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ […]
نئی دہلی: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور سابق ریسلنگ فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ نے اتوار کو پریس کانفرنس کے دوران جنسی استحصال کے الزامات پر کہا کہ وہ 11 ماہ سے بول رہے ہیں، بولنے دیجئے، معاملہ عدالت میں ہے۔ اس پر مسلسل سیاست ہو رہی ہے، میں 11 ماہ […]
رام پور ( یو پی ):اتر پردیش کے رام پور کی ایک مقامی عدالت نے ہفتہ کو سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر رہنما اور سابق رکن پارلیمنٹ اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان سمیت تین دیگر کو 2019 کے اقدام قتل کے مقدمے میں بری کر دیا۔یہ مقدمہ اعظم خان […]
میسور: حجاب پر پابندی ہٹانے کے اعلان کے ایک دن بعد چیف منسٹر کرناٹک سدارامیا نے آج اپنے بیان پر یو ٹرن لے لیا اور یہ کہا کہ اس سلسلے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔حجاب پر پابندی ہٹانے کے اپنے اعلان کے تناظر میں میڈیا کے سوالات پر ردعمل ظاہر کرتے […]
جموں:جموں و کشمیر کے دو اضلاع پونچھ و راجوری میں ہفتہ کے روز موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئیں۔ سیکورٹی فورسز نے دونوں اضلاع میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ بفلیاج علاقے میں تین لوگوں کی پراسرار موت کے بعد پونچھ اور راجوری ضلعوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل […]
رائےبریلی :اسلامی شریعت انسانی فطرت کے مطابق ہے، اس پر مکمل زندگی گذاری جائے اور شریعت کو سمجھا جائے، زندگی کا کوئی شعبہ ہو ہر شعبہ میں شریعت کی مطابقت ضروری ہے۔اس میں ذرا بھی کمی اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کا سبب بن سکتی ہے، ہماری شادی ،طلاق، وراثت ،تجارت زندگی کے جو بھی شعبے […]
کولکتہ : مغربی بنگال کے وردھمان ضلع واقع جمال پور میں گائے چوری کرنے کے الزام میں مشتعل بھیڑ نے دو لوگوں کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ قابل ذکر ہے کہ پارلیمنٹ میں کریمنل لاء میں ترمیمی بل پاس کیا گیا ہے۔ اس بل میں موب لنچنگ کے لیے سزائے موت کا التزام […]