Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکرکا ایک ہفتہ کے اندر سی اے اے کے نفاذ کا دعویٰ

نئی دہلی : شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے بارے میں مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے دعویٰ کیا کہ اگلے ایک ہفتے میں ملک میں سی اے اے نافذ ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں اسٹیج سے گارنٹی دے رہا ہوں کہ اگلے 7 دنوں میں نہ صرف بنگال میں بلکہ پورے […]

image

کشمیرکے پہاڑی علاقوں میں رُک رُک کر برف باری کا سلسلہ جاری

نئی دہلی جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کو جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر برف جمع ہونے کے باعث ٹریفک کانقل و حمل مسلسل بند ہے۔ ادھر سری نگر – لیہہ شاہراہ پر بھی ٹریفک بند ہے تاہم وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ […]

image

بقایہ فنڈ جاری کرنے کے لیےممتا کی جانب سے مرکز کو سات دنوں کا الٹی میٹم

کولکتہ: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بقایہ فنڈ کو جاری کرنے کے لیے مرکزی حکومت کو باضابطہ سات دنوں کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سات دن کے اندر مغربی بنگال کو بقایہ فنڈ جاری نہیں کیا […]

image

عام آدمی پارٹی کے 7 ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش۔کیجریوال

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی عام آدمی پارٹی کے 7 ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عآپ کے ارکان اسمبلی کو پارٹی چھوڑنے کے لیے 25 کروڑ روپے کی […]

image

ریاض واقع سفارت خانہ میں یوم جمہوریہ پر تقریب پرچم کشائی

ریاض : سفارت خانہ ہند ریاض میں 75 ویں یوم جمہوریہ تقریب روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔سفارت خانہ میں سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے قومی ترنگا لہرا کر تقریب کا افتتاح کیا جس کے بعد انہوں نے صدر جمہوریہ ہند کا قوم کے نام دیا گیا پیام پڑھ کر سنایا۔اس […]

image

اکھلیش یادو کاکانگریس کے ساتھ 11 سیٹوں پر مفاہمت کا دعویٰ

لکھنئو:اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماجوادی پارٹی چیف اکھلیش یادو نے ریاست میں کانگریس کے ساتھ 11 سیٹوں پر مفاہمت کا دعویٰ کیا ہے۔ انھوں نے یہ جانکاری سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر دی ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے اس قدم کو ایک بہترین شروعات قرار دیتے ہوئے آئندہ انتخابات میں انڈیا […]

image

حلال سرٹیفکیشن معاملے میں جمعیت علمائے ہند حلال ٹرسٹ کوسپریم کورٹ سے راحت

نئی‌ دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات (25 جنوری) کو جمعیت علمائے ہند حلال ٹرسٹ کی درخواست پر اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ درخواست میں حلال مصدقہ مصنوعات کی تیاری، فروخت، ذخیرہ کرنے اور تقسیم کرنے پر اتر پردیش حکومت کی پابندی کو چیلنج کیا گیا ہے۔ وہیں ایک دیگر اہم فیصلے میں جسٹس […]

image

اے ایس آئی کی سروے رپورٹ فریقین کو سونپ دی گئی

وارانسی: گیانواپی مسجد میں ہوئے تین مہینے تک کے محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) کی سروے کی رپورٹ ہندو اور مسلم فریق کو سونپ دی گئی ہے۔ یہ رپورٹ ملتے ہی ہندو فریق یہ دعویٰ کرنے لگا ہے کہ مسجد مندر کو توڑ کر بنائی گئی تھی، جسے مسلم فریق نے صاف طور سے […]

image

مضبوط معیشت کے رتھ پر سوار ہو کر ہندوستان ترقی یافتہ ملک بن رہا ہے۔صدر جمہوریہ

نئی دہلی: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہاہے کہ ’’ہندوستان تیزی سے ترقی کرنے والی اور مضبوط معیشت کے رتھ پر سوار ہو کر پختہ عزم کے ساتھ ایک ترقی یافتہ ملک بن رہا ہے۔‘‘ یہ بیان انھوں نے 75ویں یوم جمہوریہ سے قبل کی شام قوم سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔ انھوں نے کہا […]

image

بھارت جوڑو نیائے یاترا آسام سے مغربی بنگال پہونچی

کولکتہ:کانگریس ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ کا سفر آج آسام میں ختم ہو گیا۔ یہ یاترا منی پور سے شروع ہوئی تھی اور ناگالینڈ کے بعد آسام میں داخل ہوئی، پھر اروناچل پردیش پہنچی اور دوبارہ آسام میں داخل ہوئی، اس کے بعد میگھالیہ پہنچی اور تیسری بار آسام میں قدم رکھا۔ اب اس یاترا نے […]

image