
غزہ: اسرائیل اورفلسطینی گروپ حماس نے جمعرات 30نومبر کے روز غزہ پٹی میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی میں ایک اور دن کی توسیع پر رضامندی ظاہر کی ہے‘ یہ معاہدہ ختم ہونے سے چند منٹ قبل کی پیش رفت ہے۔اسرائیل ڈیفنس فورسیس (ائی ڈی ایف) نے کہاکہ”یرغمالیوں کی رہائی کے عمل کو […]
دوحہ : قطر میں اسرائیلی فوجیوں سمیت غزہ کے تمام قیدیوںکی رہائی اور طویل المدت بنیادوں پر جنگ بندی کے لیے قطر نے رابطے کیے ہیں۔ اسرائیل کے سرکاری نیوز چینل کان کے مطابق، قطری وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی ، اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنی،امریکی سی آئی […]
ریاض:سعودی عرب کا ریاض ایکسپو 2030 عالمی میلے کی میزبانی کرے گا، بیورو انٹرنیشنل ڈیس ایکسپوزیشنز کے 182 اراکین کے ووٹ کے نتائج منگل کو سامنے آگئے۔بوسان(جنوبی کوریا ) اورروم (اٹلی) بھی عالمی میلے کی میزبانی کے لیے دوڑ میں شامل تھے، یہ پانچ سالہ ایونٹ جو لاکھوں زائرین اور اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری […]
غزہ سٹی:اللہ جس کا محافظ ہو ، اس کاکوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔اس کی نئی مثال غزہ میں سامنے آئی جہاں اسرائیلی بمباری سے تباہ مکان کے ملبے سے37 دن بعد نومولود زندہ نکل آیا۔عرب میڈیا کے مطابق اس گھر پر اسرائیل نے جنگ کے پہلے ہفتے میں بمباری کی تھی جس میں گھر مکمل […]
قاہرہ: مصری وزیر خارجہ سامح شکری نےکہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کو مکمل جنگ بندی میں تبدیل کیا جانا چاہیےاور عالمی اتفاق رائے سے دوہرے معیارات کو مسترد کرنا چاہیے۔ ’’العربیہ‘‘ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں انہوں نےمشرق وسطیٰ میں جس چیز کی ضرورت ہے وہ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان […]
غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل میں رہا ہونے والی نورہان عواد اس کو اسرائیلی قابض فوج نے جب حراست میں لیا تو وہ کم عمر تھیں اور ان کا شمار بچوں میں ہوتا تھا مگر دیمون جیل میں کئی برس قید کاٹنے والی نورہان عواد اب جوان ہوچکی ہیں۔نورہان […]
تل ابیب: اسرائیلی پولیس کی سخت حفاظت میں اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ بول دیا، جبکہ فلسطینی مسلمانوں کو وہاں پر نماز کی ادائی سے روک دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ میں مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ درجنوں آباد کاروں نے مراقشی گیٹ کی سمت سے مسجد اقصیٰ پر دھاوا […]
تہران :ایران میں ایک 17 سالہ نابالغ مجرم کو تقریباً دو سال بعد پھانسی دے دی گئی ہے جس پر ایک شخص کو مبینہ طور پر قتل کرنے کا الزام تھا۔مقامی ٹی وی چینل نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔اس معاملے پر ناروے میں قائم ہانگاؤ اور ایران ہیومن رائٹس (آئی ایچ آر) گروپوں نے […]
غزہ :حماس نے اسرائیل پر معاہدے کی طے شدہ شرائط کی خلاف ورزی کا الزام عائدکیا ہے۔حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے مشیر طاہر النونو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے معاہدے کی بہت سی خلاف ورزیاں کی ہیں۔ اسرائیل نے امدادی ٹرکوں کے غزہ میں داخلے کی شرائط […]
یروشلم: غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کے دوران معصوم بچوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ اپنی پڑھائی کے خواب کی بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ بچے غزہ میں جنگ کے دوران درپیش مصائب کا بھی ذکر کر […]