
غزہ: ایک ہی قبر میں درجنوں لاوارث لاشیں دفن، الشفاء اسپتال بھی زندگی کی جنگ میں ہم سے رخصت ہوگیا۔بدھ کو غزہ میں خان یونس کے ایک قبرستان میں درجنوں نامعلوم لاشوں کو اجتماعی قبر میں دفن کر دیا گیا۔ غزہ کے الشفا اسپتال نے درجنوں مریضوں اور زخمیوں کو غزہ پٹی کے جنوب میں […]
غزہ :غزہ کے سرکاری میڈیا دفتر کے مطابق 7 اکتوبر کو اسرائیل-حماس جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 13000 سے تجاوزکر گئی ہے۔ میڈیا دفتر کے ڈائریکٹر جنرل اسماعیل الثوابتہ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مہلوکین میں 5500 بچے اور 3500 خواتین شامل ہیں، […]
مدینہ منورہ: معروف برطانوی کمپنی ’ایمپائر سنیماز لمیٹڈ نے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں اپنے پہلے ملٹی پلیکس سنیما گھر کا افتتاح کیا ۔ عرب نیوز کے مطابق مدینہ کے الراشد مال میں قائم اس سنیما گھر میں 10 اسکرینیں، 764 نشستیں اور بچوں کے لیے تھیٹر اور کھیل کی جگہ کی سہولت […]
بیت المقدس: بوند بوند کو ترستے فلسطینوں پر اللہ نے اپنی رحمت برسا دی، فلسطینی بچے بارش دیکھ کر خوشی سے نہال ہوگئے اور بارش کا پانی ذخیرہ کرنا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بے رحم صہیونیوں نے غزہ والوں کا پانی بند کیا تو اللہ نے اپنی رحمت برسادی،غزہ میں برسات سےموسم خوشگوارہوگیا، تباہ […]
غزہ سٹی: امداد کی عدم موجودگی اور بجلی کی بندش کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور بے گھر افراد اب دال لینے کے لیے قطاروں میں کھڑے ہو کر اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے […]
غزہ سٹی: اسرائیل 7 اکتوبر سے پوری دنیا کے سامنے ہم پر بمباری کررہا ہے اور وہ نسل کشی پر تلا ہوا ہے، وہ ہمیں بھوکا مار رہا ہے۔ غزہ میں معصوم بچوں نے پریس کانفرنس کرکے نام نہاد مہذب اور اندھی دنیا کو صیہونی بربریت سے واقف کرایا۔اسرائیلی بمباری کا شکار غزہ کے معصوم […]
غزہ :اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 56 مساجد شہید، 122 اسکول اور ہزاروں رہائشی عمارات تباہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو 32 روز ہوگئے ہیں اس کے دوران ہزاروں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر انفرا سٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا ہے۔غزہ کے حکومتی میڈیا آفس کی جانب سے جاری […]
غزہ سٹی/ تل ابیب : غزہ میں صیہونی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے، فوجیوں کی جانیں بچانے کیلئے اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کر دیئے ہیں۔اسپینی اخبار کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کیلئے اسرائیل نے فرانس کے کرائے کے پرائیوٹ فوجی بھرتی […]
غزہ:غزہ کی وزارت صحت کے ایمرجنسی میڈیکل سنٹر نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیل کے لگاتار حملوں کی وجہ سے ہر 10 منٹ میں ایک بچے کی موت ہو رہی ہے اور دو بچے زخمی ہو رہے ہیں۔ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد سے اسرائیل کے ذریعہ غزہ پر زمین اور ہوا […]
غزہ: فلسطین کے مقامی ٹیلی ویژن چینل کے لیے کام کرنے والا ایک مقامی صحافی اور ان کے اہل خانہ گزشتہ روز غزہ پر اسرائیلی بمباری میں جاں بحق ہوگئے ۔ صحافی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دینے والے ساتھی رپورٹر لائیو کوریج کے دوران آبدیدہ ہوگئے اور احتجاج کرتے ہوئے پریس ہیلمٹ اور […]