
غزہ : غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی بمباری نے فلسطینی فنکارہ ایناس السقا کے گھر کو بھی نشانہ بنایا۔ اس بمباری میں ایناس السقا اور ان کی دو بیٹیاں لین اور سارہ‘ بیٹا ابراہیم بھی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت ثقافت نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر ایناس السقا اور ان کی دو بیٹیوں […]
عمان :اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ نے انتہائی خراب شکل اختیار کر لی ہے۔ حماس نے اسرائیل پر حملے کر کے ا س کی شروعات کی جس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ پر زبردست حملہ کر رکھا ہے اور ایک جانب وہ ممالک ہیں جو فوری جنگ بندی کے حق میں ہیں […]
تل ابیب۔ ماہ اکتوبر کے آخری دن منگل کے روزشمالی غزہ میں جابیلا رفیوجی کیمپ پر اسرائیل کے ایک بمباری میں بتایاجارہا ہے کہ 50سے زائد لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ اکتوبر 7کے روز اسرائیل پر ہونے والے حملوں کے بعد سے اس تازہ حملے کے ساتھ جاں بحق ہونے […]
یروشلم : اسرائیلی حکام نے یروشلم میں واقع مسجدِ اقصیٰ کو مسلمانوں کے لیے بند کر دیا ہے جبکہ یہودیوں کو ممانعت کے باوجود عبادات کرنے کی اجاز دے دی ہے۔عرب میڈیا رپورٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیلی حملوں کے بعد سے مسجد اقصیٰ میں نماز بالخصوص نماز جمعہ […]
غزہ :غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 20 ویں روز شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے 481 فلسطینی شہید ہوئے۔مجموعی طور پر اب تک 7028 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 2913 بچے […]
کویت سٹی : کویت کی عدالت نے ٹریفک حادثے کے دوران قتل خطا کے کیس میں معروف فیشن اسٹار فاطمہ المومن کو تین برس قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔عاجل ویب کے مطابق عدالت نے فیشن سٹار کو قید کی سزا کے علاوہ ایک برس تک ڈرائیونگ لائسنس ضبط کرنے کی سزا بھی سنائی ہے۔ […]
ریاض: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ فلسطین میں اب مزید ظلم برداشت نہیں کرسکتے، اسرائیل جنگ فوری بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کرے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور ناکہ بندی اٹھانے کا مطالبہ کرتے […]
بغداد : عراق کے سابق صدر صدام حسین کی بیٹی رغد حسین کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق انہیں اپنے والد کی سیاسی جماعت بعث پارٹی کی حمایت کرنے پر بغداد کی ایک عدالت نے سزا سنائی ہے۔ صدام حسین کی بعث پارٹی پر 2003 میں […]
غزہ : اسرائیل کی جانب سے گزشتہ دنوں غزہ کے اسپتال پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والی فلسطینی بچی حیا کی دلخراش وصیت سامنے آگئی۔مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اب تک بچوں اور عورتوں سمیت 4 ہزار سے زائدفلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ زخمی […]
غزہ: اسرائیلی فوج کی غزہ میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔اسرائیلی فوج کا ٹینک فلسطینیوں کے نرغے میں آگیا۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ اور اسرائیل کے درمیان آہنی باڑھ کی مرمت کیلئے جانا چاہتی تھی۔حماس کے مطابق اسرائیلی فوج اپنی گاڑیاں چھوڑ کر واپس اسرائیل جانے پر مجبور ہوگئی۔اطلاعات کے […]