Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

مشرقی دہلی میں1075 کروڑ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز

نئی دہلی، 16 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ نے سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر مملکت ہرش ملہوترا کے ساتھ پیر کو مشرقی دہلی کے وویک وہار کے رام لیلا میدان میں تقریباً 1075 کروڑ کے ترقیاتی پرو جیکٹو ں کا آغا ز کیا۔ یہ منصوبے محکمہ تعمیرات عامہ (پی ڈبلیو ڈی) اور محکمہ […]

image

ایل جی اور وزیر اعلیٰ نے نہرو پلیس علاقے میں جدید ترین ملٹی لیول کار پارکنگ کا افتتاح کیا

نئی دہلی، 16 فروری(شہاب الدین) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنرونے کمار سکسینہ، اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو نہرو پلیس میں چھ منزلہ ملٹی لیول پارکنگ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ایل جی کی رہنمائی دہلی کے لیے ہمیشہ متاثر کن رہی ہے۔ انہوں نے نوٹ کیا کہ […]

image

استحقاق کمیٹی نے ’پھانسی گھر‘ معاملے میں اروند کجریوال اور دیگر کو حتمی موقع فراہم کیا

نئی دہلی، 16 فروری (میرا وطن) دہلی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی نے سابق وزیر اعلیٰ اور آپ کے قومی کنوینر روند کجریوال، منیش سسودیا، را م نواس گوئل، اور راکھی بڑلان کو ’پھانسی گھر‘معاملے میں ذاتی طور پر حاضر ہونے اور اپنا مقدمہ پیش کر نے کا حتمی موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی […]

image

بھاجپا سرکار نے کمشنر کے مالی اختیارات بڑھا کر منتخب نمائندوں کی ذمہ داری ختم کر دی:فرہادسوری

نئی دہلی، 16 فروری(میرا وطن) سابق میئر فرہاد سوری نے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن کے بجٹ کے اعلان سے پہلے میونسپل کمشنر کے مالی اختیارات کو 5 کروڑ سے بڑ ھا کر 50 کروڑ کرنے کے پیچھے بی جے پی سرکار کا واضح ارادہ یہ تھا’ دہلی میں کارپوریشن کے تحت ترقیاتی کام کمشنر […]

image

درست سمت ،مﺅثر منصوبہ بندی اور محنت ہی کامیابی کی ضمانت :محمد ارشاد عالم

شعبہ اسلامک اسٹڈیز ،جامعہ میں پلیسمنٹ سیل 2025-26کی جانب سے لیکچرر کا اہتمام نئی دہلی ،16فروری (میرا وطن) ’ اسلامک اسٹڈیز کے طلبہ کے لیے مواقع کی کوئی کمی نہیں، بلکہ اصل ضرورت درست سمت کے تعین، مو ¿ثر منصوبہ بندی اور مسلسل محنت کی ہے۔ وہ شعبہ میں تعلیمی دورانیے کو محض ڈگری کے […]

image

دہلی کی بہتری کےلئے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے فیصلہ کن اقدامات

نئی دہلی، 16 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ نے صاف ستھری، ترقی یافتہ اور آلودگی سے پاک راجدھانی کو یقینی بنانے کے لیے دہلی میو نسپل کارپوریشن کو کروڑوں روپے کی خصوصی مالی امداد فراہم کی ہے۔ یہ رقم سڑکوں کی مرمت ، بہتر صفائی، بہتر میونسپل اسکولوں اور بہتر عوامی سہولیات کے لیے فراہم […]

image

جامعہ اسکولز ہاسٹل کی سالانہ تقریب کا شاندار انعقاد

نئی دہلی،16فروری (میرا وطن) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے جامعہ اسکولز ہاسٹل کی سالانہ تقریب نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں طلبہ کی تعلیمی اور ثقافتی کامیابیوں کو سراہا گیا۔ تقریب کا آغاز عمر خورشید کی پ ±رسوز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا جس نے روحانی فضا قائم کردی۔ثقافتی پروگرام میں نعت، […]

image

اے آئی یو ٹی سی (یو پی )کے زیر اہتمام لکھنو ¿ میں ’عالمی یونانی میڈیسن ڈے‘ کی تقریب منعقد

نئی دہلی ،لکھنو ¿۔ 16 فروری (میرا وطن) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (اُترپردیش) کی جانب سے عالمی یونانی میڈیسن ڈے کی پر تقریب رو یندرالے آڈیٹوریم، لکھنو ¿ میں زیرصدارت پروفیسر مشتاق احمد منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ملک بھر سے یونا نی ڈاکٹروں نے شرکت کی اور اتفاق رائے سے تجویز منظور کرتے […]

image

مودی راج میں ملک کی راجد ھانی میں آئیسا کی خواتین رہنماﺅں کو تھانہ میں گالیاں دی گئیں :سنجے سنگھ

نئی دہلی، 15فروری(میرا وطن) ملک کی راجدھانی کے ایک تھانے میں آئیسا کی خواتین رہنما ¶ں کے ساتھ تھانے کے اندر بدزبا نی اور گالی گلوج کے معاملے پر مودی سرکار سمیت سب کی خاموشی پر عام آدمی پارٹی نے سوال اٹھایا ہے ۔آپ کے سینئر رہنما اور رکنِ پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے اس واقعے […]

image

تنویر احمد کو دہلی وقف بورڈ کے چیف ایکزیکٹو آفسیر کا ملا اضافی چارج

آرٹی آئی ایکٹیوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے ایل جی کو خط لکھ کر کیا تھا مطالبہ نئی دہلی، 15فروری(میرا وطن) دہلی سرکار کے ایکسائز محکمہ کے ڈپٹی کمشنر تنویر احمد کو دہلی وقف بورڈ کے چیف ایکزیکٹو آفیسر (سی ای او ) کا اضافی ذمے داری سونپی گئی ہے ۔2007بیچ کے تنویر احمد دانکس افسر […]

image