Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

دہلی سرکار نے بیوہ اور معذور پنشنرز کو آیوشمان یوجنا میں کیاشامل :وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 24 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں دہلی سرکار نے راجدھانی میں صحت کی حفاظت کے میدان میں ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ بیوہ خواتین اور سرکاری پنشن حاصل کرنے والے معذور افراد کو اب پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کے تحت شامل کیا گیا ہے۔ اب ان کے […]

image

اجے ماکن کی موجودگی میں دہلی کانگریس کے اعلیٰ سطحی وفد کی ایل جی سے ملاقات

بھارت منڈپم میں اے آئی سمٹ کے دوران یوتھ کانگریس کارکنان نے کیاتھا احتجاج نئی دہلی، 24 فروری(میرا وطن) کانگریس کے خزانچی اور ایم پی اجے ماکن، سابق ریاستی صدر چودھری انل کمار، سابق سی ایل پی لیڈر ہارون یوسف، سابق وزیر منگت رام سنگھل، ڈاکٹر نریندر ناتھ، کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے چیئر مین انل بھاردواج،پردیش […]

image

جہانگیر پوری کی وقف اراضی پر تعمیر مساجد کے خلاف عرضی دہلی ہائی کورٹ نے کی خارج

سماج میں نفرت پھیلانے کےلئے سروہی پر یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج ہو:شاہد گنگوہی نئی دہلی،24فروری (میرا وطن) دہلی ہائی کورٹ کی چیف جسٹس بینچ نے سیو انڈیا ٹرسٹ کی مفاد عامہ کی پٹیشن کو خارج کردی۔ پٹیشن میں جہانگیر پوری میں وقف نوٹیفیکیشن1980 کی62،72 اور 92اراضی پر تعمیر جامع مسجد، موتی […]

image

دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے دفتر میں اپناایک سال مکمل

اسمبلی کی جدید کاری، شفافیت، اور عوام پر مرکوز گورننس پر زور نئی دہلی، 24 فروری(میرا وطن) آج، جب میں دہلی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر ایک سال مکمل کر رہا ہوں، میں اسمبلی کو تاریخی اقدامات کے ایک سلسلے کے ذریعے جدیدیت کے ایک نئے دور میں لے جا رہا ہوں جو شفافیت […]

image

دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے دفتر میں اپناایک سال مکمل

اسمبلی کی جدید کاری، شفافیت، اور عوام پر مرکوز گورننس پر زور نئی دہلی، 24 فروری(میرا وطن) آج، جب میں دہلی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر ایک سال مکمل کر رہا ہوں، میں اسمبلی کو تاریخی اقدامات کے ایک سلسلے کے ذریعے جدیدیت کے ایک نئے دور میں لے جا رہا ہوں جو شفافیت […]

image

ہلدوانی بن بھول پورہ معاملہ میں سپریم کورٹ کا اہم حکم،متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی نہیں

قانون کمزوروں کو کچلنے کا ہتھیار نہیں بلکہ انصاف قائم کرنے کا وسیلہ بنے:مولانا محمودمدنی نئی دہلی ،24فروری(میرا وطن) ہلدوانی کے ریلوے کالونی سے متعلق طویل عرصے سے جاری مقدمے میں سپریم کورٹ آف انڈیا نے منگل کو ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ متعلقہ زمین ریلوے کی ملکیت ہے اور اس […]

image

اردو ادکادمی کے زیر اہتمام تعلیمی مقابلے برائے سال 2025

نئی دہلی،فروری (میرا وطن) اردو اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ ثقافتی و تعلیمی مقابلے 2025میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سید عابد اسکول کو پوری دہلی میں بہترین کارکردگی پر ’بیسٹ پرفارمنگ ایوارڈ‘ سے سرفراز کیا گیا ۔ ایوان غالب آڈیٹوریم میں منگل کو منعقدہ تقریب میں دہلی کے درجنوں اسکولوں کے اساتذہ اور […]

image

نامور مخیر اور عظیم سماجی رہنما احمد رشید شیروانی کے انتقال پر مشاورت کا اظہار تعزیت

نئی دہلی ،24فروری (میرا وطن) ملک کے ممتاز سماجی رہنما اور نامور مخیر احمد رشید شیروانی کا گزشتہ روز حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ان کی عمر 94 سال تھی۔ ان کے انتقال سے ملتِ اسلامیہ ایک مدبر، مخلص اور بے لوث خادم سے محروم ہوگئی ۔ یہ اطلاع آج یہاں آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے […]

image

مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک:رحمت النسائ

نئی دہلی،24فروری (میرا وطن) جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی قومی سکریٹری رحمت النساءعبدالرزاق نے مدھیہ پردیش اسمبلی میں پیش کیے گئے چونکا دینے والے اعداد و شمار پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جس میں انکشاف ہوا کہ گزشتہ چھ برسوں کے دوران ریاست میں لاپتہ قرار دی گئی 2,69,500 خواتین اور […]

image

قول و عمل میں یکسانیت مومن کی پہچان ہے

نئی دہلی،22فروری (میرا وطن) ماہِ رمضان المبارک کی مناسبت سے جماعت اسلامی ہند لکشمی نگر یونٹ کے تحت تمام سرکل یونٹس کا مشترکہ پروگرام للتا پارک کی ایک مینار مسجد کی بالائی منزل میں ظہر کے بعد منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میںنمازیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر امیرمقامی لکشمی نگر یونٹ فلاح […]

image