
نئی دہلی :ہندوستان کی حکومت نے کناڈا میں ہند مخالف سرگرمیوں اور سیاسی اغراض کے نفرتی جرائم اور تشدد میں اضافے کے پیش نظر ہندوستانی باشندوں اور ہندوستان کے طلبا کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ کناڈا میں سبھی ہندوستانی باشندوں اور کناڈا کے سفر کا ارادہ رکھنے […]
دمشق : شام کے کرد مسلح گروپ نے باغیوں کے زیر قبضہ ملک کے شمال میں ترکیہ کے حامی جنگجوؤں کے زیر قبضہ علاقہ پر حملہ کیا ہے، جس میں14 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رسدگاہ برائے انسانی حقوق نے بتایا کہ کرد عفرین لبریشن فورسز نے […]
نئی دہلی :لوک سبھا میں طویل بحث کے بعد آج شام ناری شکتی وَندن ایکٹ یعنی خواتین ریزرویشن بل منظور کر لیا گیا۔ خواتین ریزرویشن بل کے حق میں 454 ووٹ ڈالے گئےجبکہ مخالفت صرف 2 ووٹ پڑے۔اس طرح خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا میں دو تہائی اکثریت سے پاس ہو گیا۔ خواتین کے ریزرویشن […]
نئی دہلی: اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے خواتین کے ریزرویشن بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف “سوورن خواتین” کو ریزرویشن فراہم کرے گا۔انہوں نے سوال کیا کہ او بی سی اور مسلم خواتین جن کی پارلیمنٹ میں نمائندگی اس سے بھی کم ہے، انہیں کوئی کوٹہ […]
نئی دہلی. پارلیمنٹ کے ایوان زیریںاور ریاستی اسمبلیوں خواتین کو ایک تہائی ریزرویشن فراہم کرنے سے متعلق لوک سبھا میں تاریخی بل ناری شکتی وندن پر آج بحث ہوگی۔ قانون ا ور انصاف کے وزیر (آزادانہ چارج) ارجن رام میگھوال نے اپوزیشن کے ہنگامے کے درمیان 128واں ترمیمی بل 2023 پیش کیا۔ نئے پارلیمنٹ ہاؤس […]
نئی دہلی: مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے خاتون ریزرویشن بل پیش کر دیا۔ حکومت نے اس بل کو ناری شکتی وندن (نسوانی قوت کو سلام) بل نام دیا ہے۔ اس بل کو پیش کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے اور اب اس پر کل بحث کی جائے گی۔خیال رہے کہ خاتون ریزرویشن […]
اوٹاوا: خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ ننجر کو کینیڈا میں گولی مار کر ہلاک کیے جانے کے کئی ماہ بعدوزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو الزام لگایا کہ اس مہلک شوٹنگ کے پیچھے ہندوستانی حکومت کا ہاتھ ہے-نجر جو بھارت میں مطلوب تھا، کو 18 جون کو کینیڈا کے سرے، بی سی […]
نئی دہلی : لوک سبھا کے اجلاس میں آج کارروائی شروع ہوتے ہی اسپیکر اوم برلا نےجی 20 کے کامیاب انعقاد پر مرکزی حکومت کو مبارکباد دی۔ اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ ملک کو جی 20 کی کامیابی پر فخر ہے۔ اجلاس میں تبدیلی لانے والے فیصلے کئے گئے۔ دنیا میں ہندوستان کی عزت […]
حیدرآباد :اسکل ڈیولپمنٹ اسکام میں گرفتار آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدراین چندرابابونائیڈو سے آج راجمندری جیل میں ان کی بیوی بھونیشوری اور بہو برہمنی نے ملاقات کی۔محکمہ محابس کے ڈی آئی جی نے اسی دوران واضح کیاکہ جیل میں چندرابابو کو تمام طرح کی سیکوریٹی فراہم کی گئی ہے۔انہوں نے […]
نئی دہلی :پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے قبل میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اگرچہ یہ سیشن وقت کے لحاظ سے مختصر ہے لیکن اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ یہ سیشن تاریخی فیصلوں کا سیشن ہے۔ پارلیمنٹ کا 75 سال کا سفر ایک متاثر کن لمحہ ہے۔ پارلیمنٹ […]