Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

“آدھار رہائش کا ثبوت ہے، شہریت کا نہیں

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ میں آج ایس آئی آر کے حوالے سے سماعت شدید رہی۔ کپل سبل نے دلیل دی کہ آدھار رہائش کا ایک درست ثبوت ہے اور بغیر کسی عمل کے کسی شہری کو مشکوک قرار دینا غیر آئینی ہے۔ جسٹس باغچی نے تاہم واضح طور پر کہا کہ آدھار شہریت کا ثبوت […]

image

نیتن یاہو جلد ہی کرسکتے ہیں ہندوستان کا دورہ، افسران کر رہے ہیں دورے کے تعلق سے بات چیت

تل ابیب/نئی دہلی، 26 نومبر: اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو جلد ہی ہندوستان کے دورے پر آ سکتے ہیں۔ منگل کے روز مسٹر نیتن یاہو کے دفتر نے بتایا کہ ان (نیتن یاہو) کے ہندوستان دورے کی نئی تاریخ طے کرنے کے حوالے سے ہندوستانی افسران کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ واضح رہے […]

image

شہرہ آفاق فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا شادی کے لیے پرتگال کے تاریخی شہر فونشال کا انتخاب

:ریاض 26 نومبر:فٹ بال کے بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی اہلیہ جورجینا روڈریگیز سے شادی کے لیے پرتگال کے جزیرہ مادیرا کے تاریخی شہر فونشال میں واقع کیتھیڈرل کا انتخاب کیا ہے۔ العرابیہ کے مطابق یہ ان کا آبائی شہر بھی ہے۔40 سالہ کرسٹیانو رونالڈو اور 31 سالہ جورجینا نے اگست […]

image

آئین قومی شناخت کی مقدس کتاب ہے، اسے اپناتے ہوئے پارلیمنٹ نے عوامی امنگوں کا اظہارکیا: مرمو

نئی دہلی، 26 نومبر : صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آئین کو قومی شناخت اور قومی وقار کی عظیم کتاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دہائی میں ہماری پارلیمنٹ نے اس کی اقدار پر عمل کرتے ہوئےعوام کی امنگوں کے اظہار کے لیے متعدد کام کیے ہیں۔ محترمہ مرمو نے بدھ کے روز […]

image

ایڈن مارکرم ایک ٹیسٹ میں 9 کیچز لے کرریکارڈ بنا دیا

گوہاٹی، 26 نومبر :جنوبی افریقہ کے اوپنر ایڈن مارکرم نے ہندوستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ایک ہی ٹیسٹ میں نو کیچز پکڑے۔ وہ اس کارنامے کو انجام دینے والے جنوبی افریقہ کے پہلے کھلاڑی بن گئے اور ساتھ ہی انہوں نے اجنکیا رہانے کے عالمی ریکارڈ کو بھی توڑ […]

image

انڈیا گیٹ پر احتجاج کر رہے 22 مظاہرین گرفتار

دہلی پولیس نے پیر کے روز انڈیا گیٹ پر احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں پر مبینہ طور پر مرچ اسپرے سے حملہ کرنے اور ٹریفک میں خلل ڈالنے کے الزام میں 22 مظاہرین کو گرفتار کیا۔ یہ احتجاج ابتدا میں دارالحکومت کی خراب آب و ہوا کے معیار کے مسئلے پر کیا جا رہا تھا، […]

image

تاج نگر ی میں ’میٹ ایٹ آگرہ‘فٹ ویئر انڈسٹری ٹریڈ فیئر کا آغاز 7 نومبر سے

آگرہ: تاج نگر ی ایک بار پھر عالمی سطح پر فٹ ویئر کاروبار کا مرکز بننے جا رہی ہے۔ آگرہ فٹ ویئر مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز چیمبر (اے ایف ایم ای سی) کی جانب سے سات، آٹھ اور نو نومبر کو تین روزہ سترہواں “میٹ ایٹ آگرہ” انٹرنیشنل فٹ ویئر انڈسٹری ٹریڈ فیئر منعقد کیا جائے […]

image

کرسٹیانو رونالڈو کا جلد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ؟

عالمی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ وہ جلد فٹ بال سے ریٹائر ہو جائیں گےاور اس فیصلے کا سبب فیملی کے ساتھ مزید وقت گزارنا ہے۔ دنیا بھر میں کرسٹیانو رونالڈ کے مداح ان کے اس فیصلے پر نہایت افسردہ ہیں۔ 40 سالہ رونالڈو نے اعتراف کیا کہ اپنے شاندار کیریئر […]

image

جے این یو طلبہ یونین کے انتخابات میں بایاں محاذ کی تنظیموں کے امیدوار صدر سمیت چاروں عہدوں پر قابض

یونائیٹڈ لیفٹ فرنٹ نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات میں صدر اور نائب صدر سمیت چاروں عہدوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (اے آئی ایس اے)، اسٹوڈنٹ فیڈریشن آف انڈیا (ایس ایف آئی)، اور ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ڈی ایس ایف) نے بائیں بازو کی جماعتوں کا مشترکہ […]

image

بہار اسمبلی انتخابات:پہلے مرحلے میں تقریباً 65 فیصد ووٹنگ

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 121 اسمبلی حلقوں میں جمعرات کے روز سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان تقریباً 3.75 کروڑ ووٹرز میں سے تقریباً 65 فیصد نے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا، جس سے بہار کے دونوں نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری اور وِجے کمار سِنہا، 15 وزراء، اور مہاگٹھ بندھن […]

image