
نئی دہلی،یکم فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے مرکزی سرکارکے ذریعہ پیش کردہ مالی سال 2026-27 کے مرکزی بجٹ کی ستائش کی اور اس کا تہہ دل سے خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ ترقی یافتہ اور خود انحصار ہندوستا ن کے عزم میں نئی توانائی ڈالے گا۔ وزیر اعلیٰ […]
نئی دہلی ،یکم فروری (میرا وطن) سماج وادی لیڈر رگھو ٹھاکر، بندیل کھنڈ آل پارٹی سٹیزنز فرنٹ کے سرپرست، 13 فروری کو دہلی کے جنتر منتر پر ایک روزہ احتجاج کا اہتمام کر رہے ہیں۔ سینئر سماج وادی لیڈر رگھو ٹھاکر بندیل کھنڈ آل پارٹی سٹیزنز فرنٹ کے سرپرست ہیں، جو مقامی مسائل کو حل […]
نئی دہلی، یکم فروری(میرا وطن) سنت شرو منی گرو روی داس جینتی کے موقع پر دہلی میں شراب کی دکانیں کھلی رہنے پر عام آدمی پارٹی نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ آپ کے دہلی صدر سوربھ بھاردواج نے بی جے پی سرکارکو آڑ ے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ گرو روی داس جینتی جیسے […]
نئی دہلی،یکم فروری (میرا وطن) سِر سید مشن اسکول (ایس ایس ایم ایس )، شاہین باغ، اوکھلا نے ایک مرتبہ پھر ہمہ جہت تعلیم کے تئیں اپنی وابستگی کا عملی ثبوت پیش کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی۔ یو کے جی سے جماعت ہشتم تک کے 70 سے زائد طلبہ و طالبات نے ورلڈ مارشل […]
نئی دہلی، یکم فروری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ مرکزی بجٹ 2026-27کی منظوری کے بعد دہلی کے لوگ مایوس ہیں۔ وہ مایوس ہیں کہ دہلی میں بی جے پی سرکارکے تحت دہلی کے لوگ مہنگائی اور بے روز گاری سے ملنے والی راحت سے مایوس ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب […]
نئی دہلی،یکم فروری (میرا وطن) دہلی سرکارکی عوامی خدمت، حساس اور جوابدہ حکمرانی کے ایک سال کی تکمیل کے موقع پر مقامی ایم ایل اے اور وزیر تعلیم آشیش سود نے اتوار کوجنک پوری اسمبلی حلقہ کے وارڈ سی104 کے مسائل کو حل کے لئے گولولکر واٹیکامیں ’میگا جن سنوائی‘ کا اہتمام کیا۔ اس کا […]
نئی دہلی،یکم فروری (میرا وطن) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے سال 2026-27 کے بجٹ کو ترقی یافتہ ہندو ستا ن کا روڈ میپ قرار دیا۔ انہوںنے کہا کہ یہ ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے مقصد کو ذہن میں رکھ کر تیا ر کیا گیا بجٹ ہے۔ انکم ٹیکس کے نئے […]
نئی دہلی، یکم فروری (میرا وطن ) اسپیکر وجیندر گپتا نے اتوار مطلع کیا کہ دہلی اسمبلی کے تمام موجودہ اراکین کی سالانہ صحت کی جانچ 2 فروری سے 14 فروری تک سنت پرمانند اسپتال، کشمیری گیٹ میں کی جائے گی۔یہ جانچ دہلی سرکار کی موجودہ ہیلتھ اسکیم کے تحت کی جائے گی۔ اسپیکر نے […]
نئی دہلی ،یکم فروری (میرا وطن) صدر بازار باری مارکیٹ ٹریڈرس ایسو سی ایشن کے صدر پرمجیت سنگھ پما نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعہ پیش بجٹ پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ مجموعی طور پر اقتصادی اور ترقی پر مبنی نظر آتا ہے، لیکن چھوٹے کاروباروں […]
نئی دہلی ،31جنوری (میرا وطن ) سوشل اینڈ آرٹی آئی ایکٹیوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کو خط لکھ کر دہلی وقف بورڈ کے نئے چیف ایکزیکیٹیو آفیسر کی تقرری کا مطا لبہ کیا ہے۔ وا ضح ہو کہ سی […]