Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

جامع ترقی کےلئے محکموں اور پالیسیوں کے درمیان ’ٹرانسورسیلیٹی‘ ضروری ہے: برلا

نئی دہلی، 6 مارچ(میرا وطن) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعہ کو کہا کہ ترقی اور ماحول کو مخالف قوتوں کے طور پر نہیں، بلکہ ایک دو سرے کے تکمیلی طور پر دیکھنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پانی کا تحفظ انسانیت کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے ضروری ہے […]

image

راجدھانی کے کسانوں کو تین ماہ کے اندر متبادل رہائشی پلاٹ ملیں گے: بدھوڑی

نئی دہلی،6مارچ (میرا وطن) ڈی ڈی اے کے وائس چیئرمین ڈاکٹر این سرون کمار نے تین ماہ کے اندر کسانوں کو متبادل رہائشی پلا ٹ فراہم کرنے کے منصوبے کو نافذ کرنے کی ہدایت کی ہے۔جنوبی دہلی کے ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اس حکم کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس […]

image

کجریوال، گوئل اور راکھی ’پھانسی گھر‘معاملے میں استحقاق کمیٹی کے سامنے پیش

نئی دہلی، 6 مارچ(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور سابق وزیر اعلیٰ اروند کجریوال، سابق اسپیکر رام نواس گوئلاور سابق ڈپٹی اسپیکر راکھی بڑلان جمعہ کو استحقاق کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور9 اگست2022 کو دہلی ودھا ن سبھا احاطے میں قائم پھانسی گھر‘ کی صداقت کے بارے میں اپنا موقف کمیٹی […]

image

ارکان اسمبلی کو ودھان سبھا احاطے میں داخل ہونے سے روکنے پر مظاہرہ

نئی دہلی، 6مارچ(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے جمعہ کے روز اپوزیشن کے ارکانِ اسمبلی کو اسمبلی احاطے میں داخل ہونے سے رو کنے پر بی جے پی سرکارکی آمریت کے خلاف زبردست احتجاج اور نعرے بازی کی۔ پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج کی قیادت میں اسمبلی کے باہر ہونے والے اس احتجاج […]

image

شہیدآیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہاد ت پر راجدھانی میںامریکہ-اسرائیل کے خلاف مظاہرے

نئی دہلی ،6مارچ (میرا وطن) امریکہ اور سرائیل کے ذریعہ کی گئی بمباری میںاسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خا منہ ای کو شہید کئے جانے پر دنیا بھر میں مذمت کی جا رہی ہے ۔صہیونی امریکہ اور اسرائیل اس ظالمانہ کارروائی کے خلاف ملک اور راجدھانی میں بھی کئی دنوں […]

image

وزیر اعلیٰ نے دہلی میں جاری 3,786 کروڑ کے پروجیکٹوں کا جائزہ لیا

نئی دہلی، 6 مارچ(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو دہلی سکریٹریٹ میں منعقدہ اعلیٰ سطحی میٹنگ میں دہلی میں جاری ترقیاتی پروجیکٹوں کے تعلق سے تمام محکموں کے افسران کو سخت ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ بجٹ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی اور راجدھانی کے ترقیاتی منصوبوں […]

image

وزیر اعظم بتائیں،بھارت کو روس سے تیل خریدنے کی اجازت دینے والا امریکہ کون ہوتا ہے

نئی دہلی، 6مارچ(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے امریکہ کے وزیر خزانہ (ٹریژری سیکریٹری)کی جانب سے بھارت کو روس سے تیل خریدنے کے لیے 30دن کی اجازت دینے کے بیان پر مرکزی مودی سرکار پر حملہ کیا ہے۔ آپ کے قومی کنوینر اروند کجریوال سمیت دیگر سینئر رہنما ¶ں نے وزیر اعظم کی خاموشی پر […]

image

عورت گھریلو نظام کی روح اور خاندانی استحکام کا مرکزی ستون ہے:پروفیسر اقتدار محمد خان

نئی دہلی ،6مارچ(میرا وطن) ’ اسلام میں عورتوں کے حقوق اور ان کے مقام ومرتبے کو صدیوں پہلے ہی واضح اور متعین کر دیا گیا ہے ۔ اس لیے مسلمانوں کی بنیادی ذمہ داری یہ ہے کہ وہ اسلام کی حقیقی تعلیمات کو سمجھیں اور انہیںاپنی انفر ادی اور اجتماعی زندگی کا عملی حصہ بنائیں۔ […]

image

سرکاری اسپتالوں میں اینٹی ریبیز ویکسین اور ریبیز امیونوگلوبلین دستیاب نہیں

نئی دہلی، 6 مارچ(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی کے سرکاری اسپتالوں میں زندگی بچانے والی ادویا ت کی شدید کمی کا سامنا ہے، ساتھ ہی کتے کے کاٹنے کی صورت میں جان بچانے کے لیے ویکسین کی کمی کا سامنا ہے۔ 2 اور 6 مارچ کے درمیان اسپتالوں میں […]

image

نیشنل اکالی دل نے قومی ایگزیکٹو کا اعلان کیا، ملک گیر توسیع کی تیاری

نئی دہلی،6مارچ (میرا وطن) نیشنل اکالی دل کے صدر پرمجیت سنگھ پما نے جمعہ کو تنظیم کی نئی قومی ایگزیکٹو کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ تنظیم سماجی تحفظات کے ساتھ کام کرے گی اور ملک بھر میں تنظیم کو مضبوط اور مستحکم کرے گی۔نئی اعلا ن کردہ ایگزیکٹو میں دلجیت سنگھ چگر کو […]

image