Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

خواتین نہ صرف روایت کی علمبردار ہیں بلکہ تبدیلی کی علمبردار بھی ہیں:وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 7 مارچ(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتہ کو وگیان بھون میں منعقد ’بھارتی – خواتین سے نارائنی تک‘کے موضوع پر قو می خواتین مفکرین کانفرنس میں شرکت کی اور خواتین کو بااختیار بنانے اور خواتین کی قیادت کے مختلف پہلوو ¿ں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ’خواتین […]

image

یو پی ایس سی میں کامیاب طلبہ کو ڈاکٹر سید احمد خان کی مبارکباد`

نئی دہلی،7مارچ (میرا وطن) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے قومی صدر ڈاکٹر سید احمد خان نے یو پی ایس سی امتحان میں کامیابی حا صل کرنے والے مسلم طلبہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مسرت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہو ں نے کہا کہ یہ کامیابی نہ صرف طلبہ اور ان کے اہل […]

image

نیشنل اکالی دل کا گیس سلنڈر کی بڑھتی قیمتوں پر تشویش کا اظہار

نئی دہلی،7مارچ (میرا وطن) نیشنل اکالی دل کے قومی صدر پرمجیت سنگھ پما نے گھریلو گیس سلنڈر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ گیس سلنڈر کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عام عوام بالخصوص متوسط اور غریب خاندانوں پر بھاری مالی بوجھ ڈال رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کھانا […]

image

آئی آئی سی سی میںآیت اللہ علی خامنہ ای کی یاد میں عوامی تعزیتی جلسہ آج

نئی دہلی ،7 مارچ (میرا وطن) مسلم پولیٹیکل کونسل آف انڈیا کی جانب سے ایران کے شہید روحانی پیشوا اور رہبر معظم حضرت آیت اللہ علی خامنہ ای کو خراج عقیدت اور تعزیت پیش کرنے کے لیے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں 8مار چ دوپہر2 بجے عوامی تعزیتی جلسے کا انعقاد عمل میں آئے گا، […]

image

خواتین کے وقار، تحفظ اور معاشی مشکلات کم کرنے کےلئے اقدامات کا مطالبہ

نئی دہلی،7مارچ (میرا وطن) جماعتِ اسلامی ہند کے مرکز میں منعقد ہونے والی ماہانہ پریس کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی سید سعادت اللہ حسینی نے ملک میں خواتین کی عزت و وقار کو درپیش خطرات، بڑھتی ہوئی معاشی مشکلات اور مغربی ایشیا میں شدید ہوتے فوجی تنازعے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں […]

image

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل سید عطا حسنین بہار کے گور نر منتخب

نئی دہلی ،6مارچ (میرا وطن) صدر دروپدی مرمو نے جمعرات کی رات کئی ریاستوں کے گورنروں کا تقرر کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ریٹا ئرڈ) سید عطا حسنین کو بہار کا نیا گورنر مقرر کیا۔ حسنین عارف محمد خان کی جگہ لیں گے جنہوں نے 2 جنوری 2025 کو بہار کے گورنر کے طور پر حلف لیا […]

image

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل سید عطا حسنین بہار کے گور نر منتخب

نئی دہلی ،6مارچ (میرا وطن) صدر دروپدی مرمو نے جمعرات کی رات کئی ریاستوں کے گورنروں کا تقرر کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ریٹا ئرڈ) سید عطا حسنین کو بہار کا نیا گورنر مقرر کیا۔ حسنین عارف محمد خان کی جگہ لیں گے جنہوں نے 2 جنوری 2025 کو بہار کے گورنر کے طور پر حلف لیا […]

image

کانگریس کے وفد کی ایرانی سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کھڑی ہے کانگریس:سلمان خورشید نئی دہلی ،6مارچ (میرا وطن) امریکہ و اسرائیل کے ذریعہ ایران پر ہوئے حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتقا ل پر کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے پہلے ہی تعزیت کا اظہار کیا تھا، اب باضابطہ کانگریس کے وفد نے تعز […]

image

یو پی ایس سی سول سروسز امتحان2025میں جامعہ کے 38طلبا نے کامیابی حاصل کی

4ر امیدواروں نے ٹاپ 50امیدواروں میں جگہ بنائی اور آل انڈیاسطح پر 7وا ں، 14واں، 24 وا ں اور 29واں مقام حاصل کرکے جامعہ کے ٹاپ پرفارمر بنے ہیں نئی دہلی ،6مارچ (میرا وطن) جامعہ ملیہ اسلامیہ کی رہائشی کوچنگ اکیڈمی(آر سی اے) کے38 طلبا ءنے یو پی ایس سی سول سروسز امتحان 2025میں کامیابی […]

image

دہلی سے بے آبرو ہوکر ایل جی وی کے سکسینہ لداخ گئے :بھاردواج

نئی دہلی، 6مارچ(میرا وطن) بی جے پی نے ایل جی وی کے سکسینہ کو دہلی سے ہٹا کر لداخ بھیج دیا ہے۔ جس ایل جی نے دہلی میں بی جے پی کی سرکار بنوانے کے لیے تمام غیر آئینی کام کیے اور دہلی والوں کو پریشان کیا، ان کی اس رخصتی پر عام آدمی پارٹی […]

image