
نئی دہلی، 24مارچ(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے رکنِ پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے منگل کوبی جے پی سرکارکی نااہلی کے باعث پالم آتشز دگی میں 9افراد کی موت کا معاملہ راجیہ سبھا میں اٹھاتے ہوئے قصورواروں کے خلاف قتل کا مقدمہ چلا نے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پالم آتشزدگی میں […]
نئی دہلی ،24مارچ (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے پیش کردہ بجٹ کا خیرمقدم کرتے ہوئے ا سٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن ستیہ شرما نے اسے عوامی مفاد اور ترقی کے ساتھ تیار کردہ بجٹ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ دہلی کی مجموعی ترقی کو ایک نئی سمت فراہم کرے […]
نئی دہلی/گوا، 24مارچ(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے گوا میں بی جے پی کے ایک کونسلر کے بیٹے کے ذریعہ نابالغ لڑکیوں کے جنسی استحصال کے معاملے پر شدیدردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے بڑے دکھ کے ساتھ کہا کہ بی جے پی میں کس طرح کے عفریت بڑھ […]
نئی دہلی ،24مارچ (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے ذریعہ دہلی اسمبلی میں پیش کیے گئے 2026-27کے ’سروجن ہٹے، سروجن سکھائے‘ (سب کی فلاح و بہبود اور خوشی کے لیے) بجٹ کا خیرمقدم کرتے ہوئے ریاستی بی جے پی صد ر ویریندر سچدیوا نے کہا ہے کہ یہ بجٹ – پنڈت دین […]
نئی دہلی، 24 مارچ(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے سال 2026-27 کے دہلی بجٹ پر شدیدتنقید کرتے ہوئے اسے ’ٹرپل انجن سرکار‘ کے ذریعہ پیش کردہ دو بجٹوں کے اندر ٹرپل دھوکہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ ماضی، حال اور مستقبل تینوں کے ساتھ فریب ہے۔ انہوں نے […]
نئی دہلی، 24مارچ(میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف آتشی نے منگل کو اسپیکر کو خط لکھ کر ایوان میں اپوزیشن کی عدم موجود گی پر سوال اٹھائے جانے پر شدیدردعمل ظاہر کیاہے۔ انہوں نے اسپیکر کی جانب سے اپوزیشن کی غیر حاضری کو جمہوری ذمہ داری کی خلاف ورزی قرار دینے […]
13 اضلاع میں چھوٹے سکریٹریٹس اور ’بھو آدھار‘ دہلی کو تبدیل کریں گے نئی دہلی، 24 مارچ(میرا وطن نیوز) وزیر ارعلیٰ ریکھا گپتا نے منگل کواپنی قیادت میں دہلی سرکارکا دوسرا بجٹ دہلی اسمبلی میں پیش کیا۔ انہوں نے 2026-27کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ راجدھانی کو ایک جدید، جامع، محفوظ اور […]
حج کمیٹی آف انڈیا نے 31مارچ تک بقایہ رقم جمع کرانے کی ہدایایت جاری کی ہیں فلائٹ بکنگ کی تصدیق اسی صورت میں ممکن ہوگی جب مکمل رقم وقت پر ادا کر دی جائے، ورنہ حج سفر ممکن نہیں ہوگا نئی دہلی ،24مارچ (میرا وطن نیوز ) حج 2026کو لے ملک بھر میں ریاستی حج […]
نئی دہلی،23مارچ (میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کی کارروائی کے دوران عام آدمی پارٹی کے اراکین بشمول اپوزیشن لیڈر آتشی نے باہر احتجاج کیا۔ پارٹی رہنماو ¿ں نے الزام لگایا کہ اپوزیشن کی آواز کو دبایا جا رہا ہے اور جمہور ی اقدار کو پامال کیا جا رہا ہے۔ اجلاس کے […]
نئی دہلی،23مارچ (میرا وطن نیوز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشن کے قومی صدر اور مشاورت کی مر کز ی مجلس عاملہ کے معزز رکن، شبیر احمد انصاری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مشا ور ت کے صدر فیروز احمد ایڈوکیٹ نے […]