Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

بی جے پی سرکار نے تاریخ میں پہلی بار دہلی کو بنا دیا 20ہزار کروڑ کا قرض دار

نئی دہلی، 25مارچ(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے گزشتہ سال پیش کیے گئے دہلی بجٹ میں بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکارکی مبینہ دھاندلی کا پردہ فاش کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی کی تاریخ میں پہلی بار بی جے پی کی سرکارنے دہلی کے عوام […]

image

آپ اراکین اسمبلی نے گیس کی قلت کے خلاف اسمبلی کے باہر کیا مظاہرہ

مودی سرکار نے کیا سرینڈر -غائب ہوا گیس سلنڈر،نعرے بازی کی گئی نئی دہلی، 25مارچ(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے اراکین اسمبلی نے معطلی واپس نہیں ہونے پرجاری بجٹ اجلاس کے تیسرے دن بھی اسمبلی کے باہر زبردست مظاہرہ کرکے بی جے پی سرکار کی نااہلی کو بے نقاب کیا۔ منگل کو جہاں […]

image

وندے ماترم کسی پر لازم نہیں: سپریم کورٹ کی وضاحت

اگر کسی پر جبر کیا گیا تو ہم عدالت جائیں گے:مولانا محمود مدنی نئی دہلی 25 مارچ (میرا وطن نیوز) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے وندے ماترم سے متعلق سپریم کورٹ آف انڈیا کے ذریعہ بدھ کوظاہر کردہ موقف پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم کا یہ واضح […]

image

مودی سرکار نے دہلی سرکار کو بازار کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا:دیویندر یادو

نئی دہلی، 25 مارچ(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے ذریعہ دہلی اسمبلی میں پیش سال 2026-27کے ’ٹرپل انجن گورنمنٹ‘کے بجٹ پر حملہ کیاگیا۔ پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا مودی سرکار نے دہلی سرکار کو پوری طرح سے بازار کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی […]

image

ایم سی ڈی کی ایجوکیشن کمیٹی کی میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لئے گئے

نئی دہلی 25 مارچ(میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی ایجوکیشن کمیٹی کی میٹنگ چیئر مین یوگیش ورما کے زیر صدارت سوک سینٹر میں منعقد ہوئی، جس میں ایڈیشنل کمشنر مسٹر سنجیو متل، ڈائرکٹر آف ایجوکیشن نکھل تیواری، ایجوکیشن کمیٹی کے ممبران اور محکمہ تعلیم کے سینئر افسران نے شرکت کی۔میٹنگ میں محکمہ تعلیم […]

image

اسمبلی میں سابق وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کے متعلق سی اے جی رپورٹ پیش

نئی دہلی، 25 مارچ(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کودہلی اسمبلی میں ایک جامع ڈوزیئر پیش کیا جس میں سابق وزیر اعلی اروند کجریوال کی رہائش گاہ کی تعمیر کے دوران کی گئی سنگین مالی بے ضابطگیوں کی تفصیل دی گئی جسے ’شیش محل‘ (شیشے کا محل) کہا جاتا ہے۔انہوں نے کہا […]

image

کشمیر یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت ریاست کے 110 طلباءنے ایوان کی کارروائی دیکھی

نئی دہلی، 25 مارچ(میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران ’کشمیر یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت ایوان میں جموں و کشمیر کے 110 نوجوان کا خیر مقدم کیا گیا۔ اسپیکر وجیندر گپتا نے کہا کہ ایوان میں طلبا کی موجودگی ہمارے ملک کے نوجوانوں کو جمہوری ادا روں کے کام سے جوڑنے […]

image

دہلی میں ایل پی جی کی کوئی کمی نہیں، کسی گھبرانے کی ضرورت نہیں

نئی دہلی، 25 مارچ(میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران وزیر خوراک و رسد منجندر سنگھ سرسا نے ایوان کو یقین دلایا کہ را جد ھانی میں ایل پی جی سلنڈروں کی قطعاً کوئی کمی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا، ’میں پورے ایوان کو مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ دہلی میں ایل […]

image

کانگریس نے ایم سی ڈی انتخابات اور پارٹی کو مضبوطی دینے کےلئے ضلع آبزرور کئے نامزد

آبزروروں میں7مسلم لیڈر شامل ،فرسٹ میں 2 ،سیکنڈ میں 3،اورتھرڈ میں 2 شامل پرویز ہاشمی ،ہارون یوسف ،حسن احمد ،آصف محمد خان ،فرہاد سوری ،عبد الحنان ،علی مہدی نئی دہلی ،25مارچ (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے آئندہ دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے پیش نظر پارٹی کو مضبوطی دینے کے مقصد سے […]

image

اسپیکر کے ذاتی اور دہلی اسمبلی کے ای میلز پر بم کی دھمکی کے پیغامات موصول

نئی دہلی ، 25 مارچ (میرا وطن نیوز ) اسپیکر وجیندر گپتا نے منگل کو کہا کہ بجٹ اجلاس کی کارروائی شروع ہونے سے پہلے میرے سرکاری ای میل اکاو ¿نٹ کے ساتھ ساتھ دہلی اسمبلی کے ای میل اکاو ¿نٹ پر کچھ قابل اعتراض پیغامات موصول ہوئے تھے۔ یہ معاملہ انتہائی حساس نوعیت کا […]

image