Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

معاشرے کی فکری تربیت میں اہلِ علم، قلم کاروں، ذاکرین اور سماجی شخصیات کا کردار نہایت اہم ہے

مرحوم ماسٹر مشیت علی کے دولت کدے پرمنعقد ایک نہایت پروقار، علمی و ادبی نشست میں اظہار خیال

نئی دہلی ،15اگست (میرا وطن نیوز)
حالیہ میں مرحوم ماسٹر مشیت علی کے دولت کدے پر ایک نہایت پروقار، علمی و ادبی نشست منعقد کی گئی ، جس میں مولانا سیدعازم حسین زیدی سیتھلی، ہمایوں عابد مرزا، ماسٹر مرزا چاند بیگ اور مجاور حسین مجا و ر کے علاوہ ناطق عباس شریک رہے۔اس دوران مولانا موصف نے خود کی مرتب کردہ کتاب شرکاءکو ہدیہ کی ۔
اس نشست کے دوران مذہبی، سماجی، ادبی اور معاشرتی موضوعات سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی تبا د لہ خیال کیا گیا۔ بالخصوص دینی مجالس کی افادیت، عزاداری کی روایات، نئی نسل تک دینی و اخلاقی اقدا ر کی منتقلی، معاشرے میں باہمی اخوت و محبت کے فروغ اور علمی و ادبی سرگرمیوں کو مزید مو ¿ثر بنانے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
اس موقع پرمولانا سیدعازم حسین زیدی نے گفتگو کے دوران علم، شعور اور دینی آگہی کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہو ئے اس امر پر زور دیا کہ معاشرے کی فکری تربیت میں اہلِ علم، قلم کاروں، ذاکرین اور سماجی شخصیات کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں نوجوان نسل کو اپنی تہذیبی، دینی او ر اخلاقی اقدار سے جوڑنے کے لیے سنجیدہ اور مثبت کوششوں کی ضرورت ہے۔
مولانا عازم زیدی نے اہلِ قلم کی ذمہ داریاں، کلام کے معیار، زبان و بیان کی خوبصورتی اور پیغام کو مو ¿ثر انداز میں عوام تک پہنچانے کے حوالے سے بھی نہایت اہم گفتگو ہوئی۔ شرکائے نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ادب اور مذہبی شاعری محض اظہارِ جذبات کا ذریعہ نہیں بلکہ اصلاح، آگہی اور فکری تربیت کا بھی مو ¿ثر وسیلہ ہے۔
اس موقع پر شرکاءنے کہا کہ یہ نشست، محبت، اخلاص، علم اور باہمی احتر ما م کی ایک خوبصورت مثال تھی ۔ گفتگو کا ہر پہلو ایک دوسرے کے تجربات اور خیالات سے استفادہ کرنے کا ذریعہ بنا۔ باہمی تعلقات ، دینی و ادبی سرگرمیوں اور آئندہ بھی ایسی علمی و فکری ملاقاتیں لازمًا ہونی چاہئیے۔یقیناً ایسی ملاقاتیں نہ صرف اہلِ علم و ادب کو ایک دوسرے کے قریب لاتی ہیں بلکہ معاشرے میں مثبت فکر، باہمی اتحاد اور علمی و تہذیبی شعور کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ معاشرے کی فکری تربیت میں اہلِ علم، قلم کاروں، ذاکرین اور سماجی شخصیات کا کردار نہایت اہم ہے
مرحوم ماسٹر مشیت علی کے دولت کدے پرمنعقد ایک نہایت پروقار، علمی و ادبی نشست میں اظہار خیال

نئی دہلی ،15اگست (میرا وطن نیوز)
حالیہ میں مرحوم ماسٹر مشیت علی کے دولت کدے پر ایک نہایت پروقار، علمی و ادبی نشست منعقد کی گئی ، جس میں مولانا سیدعازم حسین زیدی سیتھلی، ہمایوں عابد مرزا، ماسٹر مرزا چاند بیگ اور مجاور حسین مجا و ر کے علاوہ ناطق عباس شریک رہے۔اس دوران مولانا موصف نے خود کی مرتب کردہ کتاب شرکاءکو ہدیہ کی ۔
اس نشست کے دوران مذہبی، سماجی، ادبی اور معاشرتی موضوعات سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی تبا د لہ خیال کیا گیا۔ بالخصوص دینی مجالس کی افادیت، عزاداری کی روایات، نئی نسل تک دینی و اخلاقی اقدا ر کی منتقلی، معاشرے میں باہمی اخوت و محبت کے فروغ اور علمی و ادبی سرگرمیوں کو مزید مو ¿ثر بنانے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
اس موقع پرمولانا سیدعازم حسین زیدی نے گفتگو کے دوران علم، شعور اور دینی آگہی کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہو ئے اس امر پر زور دیا کہ معاشرے کی فکری تربیت میں اہلِ علم، قلم کاروں، ذاکرین اور سماجی شخصیات کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں نوجوان نسل کو اپنی تہذیبی، دینی او ر اخلاقی اقدار سے جوڑنے کے لیے سنجیدہ اور مثبت کوششوں کی ضرورت ہے۔
مولانا عازم زیدی نے اہلِ قلم کی ذمہ داریاں، کلام کے معیار، زبان و بیان کی خوبصورتی اور پیغام کو مو ¿ثر انداز میں عوام تک پہنچانے کے حوالے سے بھی نہایت اہم گفتگو ہوئی۔ شرکائے نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ادب اور مذہبی شاعری محض اظہارِ جذبات کا ذریعہ نہیں بلکہ اصلاح، آگہی اور فکری تربیت کا بھی مو ¿ثر وسیلہ ہے۔
اس موقع پر شرکاءنے کہا کہ یہ نشست، محبت، اخلاص، علم اور باہمی احتر ما م کی ایک خوبصورت مثال تھی ۔ گفتگو کا ہر پہلو ایک دوسرے کے تجربات اور خیالات سے استفادہ کرنے کا ذریعہ بنا۔ باہمی تعلقات ، دینی و ادبی سرگرمیوں اور آئندہ بھی ایسی علمی و فکری ملاقاتیں لازمًا ہونی چاہئیے۔یقیناً ایسی ملاقاتیں نہ صرف اہلِ علم و ادب کو ایک دوسرے کے قریب لاتی ہیں بلکہ معاشرے میں مثبت فکر، باہمی اتحاد اور علمی و تہذیبی شعور کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *