Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

اوکھلا کے مرادی روڈ بٹلہ ہاﺅس میں مجلس عزا کا انعقاد جمعرات کو

سوزحوانی نازش زیدی و ذاکرہ شبنم زیدی مجلس کو کریں گی خطاب

نئی دہلی ،21جولائی (میرا وطن نیوز )
حضرت امام حسینؑ اور ان کے 72ساتھیوں کی کربلا میںعظیم قربانی کے مقصد کو گھر گھر تک پہنچانے کو لے کر دہلی اور این سی آر میں مرد اور خواتین کی مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔اس دوران مختلف امام بارگا ہو ں اور عزاخانوں سے مجالس کے بعد سید الشہدائے کربلا سے منسوب شبیہ تابوت اور علم مبارک برآ مد ہورہے ہیں ۔
ا سی سلسلے کی ایک مجلس عزاحجن حنا عباس کے دولت خانہI-61دوسری منزل گرے اپارٹمنٹ مرادی رو ڈ بٹلہ ہاﺅس نزد چھوٹا بارات گھر اپوزٹ ڈریم ایجوکیشن کوچنگ سینٹر میں23جولائی جمعرات کودن کے 3بجے منعقد کی جا رہی ہے ۔اس زنانی مجلس میں سوز خوانی نازش زیدی ،حناو ہمنو ا ں کریں گی اور ذاکرہ شبنم زیدی خطاب فرمائیں گی ۔بانیہ مجلس حجن حنا نے مومنات سے مجلس عزا میںشرکت کر نے کی اپیل کی ہے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *