
نئی دہلی ،21جون (میرا وطن نیوز )
دہلی کے میئر پرویش واہی نے ڈاکٹر امبیڈکر اسٹیڈیم میں ایم سی ڈی کے اسکولی بچوں کے ساتھ اجتماعی یوگا مشق کی ۔اس موقع پرچیئر پرسن اسٹینڈنگ کمیٹی ستیہ شرما ،چیئر پرسن سینٹرل زون یوگیتا سنگھ ،کونسلر سا ریکا چودھری اورسمن کمار گپتا ،میونسپل کمشنر سنجیو کھروار ،ایڈیشنل کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سمیت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔
No Comments: