
نئی دہلی، 27فروری(میرا وطن)
عام آدمی پارٹی نے دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں اروند کجریوال کی بریت کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی سمیت پوری بی جے پی سے ملک سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آپ کے سینئر لیڈر اور رکنِ پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا کہ پی ایم مودی اور بی جے پی کی اروند کجریوال کو بدنام کرنے کی سازش نا کا م ہو گئی ہے، اب انہیں معافی مانگنی چاہیے۔
اس موقع پر سنجے سنگھ نے کہا کہ عدالت نے ہمارے رہنما ¶ں کو بری کر کے ثابت کر دیا کہ ملک کی اقتد ار پر ایک خطرناک سازشی حکمران راج کر رہا ہے۔ تباہ کن سوچ رکھنے والے مودی جی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو اروند کجرتیوال کے بنائے شاندار اسکولوں اور اسپتالوں سمیت دیگر کام بردا شت نہیں ہو ئے، اسی لیے عام آدمی پارٹی کی شبیہ
No Comments: