قومی خبریں

خواتین

سکاکی ایلنائے امریکہ میں عظیم الشان تقریب منعقد

کثیر تعداد میں ایلنائے کے علماء کرام اور صوفیاء نے کی شرکت

واشنگٹن 20جنوری (میرا وطن نیوز)
سکاکی ایلنائے امریکہ میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایلنائے کے علماء کرام اور صوفیاء جمع ہوئے۔ اس موقع پر عالم اسلام کی عظیم علمی دینی روحانی شخصیت نقیب الاشراف مفکر اسلام ابو زین پیر سید محی الدین محبوب حنفی قادری کاظمی ماتریدی سجادہ نشین خانقاہ محبوب آباد شریف حویلیاں نے خصوصی خطاب کیا۔ تصوف پر قرآن مجید کی روشنی خطاب فرمایا اور اولیاء اللہ کی زندگی کی خصوصیات پر گفتگو کی عرس کی دینی ضرورت بیان کی اور تقاریب عرس کے ا ہتمام کی شرعی حیثیت پر روشنی ڈالی۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *