Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

پاکستان میں رشتہ ٹھکرانے پر ماں بیٹی پر ایسڈ حملہ

لاہور: پاکستانی صوبہ پنجاب میں رشتہ ٹھکرانے پر ایک ماں بیٹی پر ایسڈ حملہ ہوا۔ پولیس نے منگل کے دن یہ بات بتائی۔ واقعہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کا ہے جو لاہور سے 390 کیلومیٹر دور واقع ہے۔20 سالہ سویرا اور اس کی ماں کلثوم بی بی اپنے مکان میں سوئے ہوئے تھے کہ محمد […]

image

آرایس ایس کو پچھڑے طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے ذات پات کی مردم شماری پر اعتراض نہیں

نئی دہلی: راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آرایس ایس) نے آج کہا کہ اگر پچھڑے طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے ذات پات کی مردم شماری کرائی جائے تو اُسے اِس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا لیکن اِس چیز کو سیاسی مفاد کے لئے استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔سنگھ پریوار نے بی جے پی صدر […]

image

میاں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے خلاف احتجاجی نغمہ۔ گلوکار الطاف حسین گرفتار

گوہاٹی: آسام پولیس نے ایک بنگالی نژاد گلوکار کو گرفتار کرلیا جس نے مبینہ طور پر گزشتہ ماہ جاری کئے گئے ایک گانے کے ذریعہ ریاست کی نسلی برادریوں کے خلاف نفرت بھڑکانے کی کوشش کی تھی۔اس نغمہ میں سوال کیا گیا ہے ”کیا آسام تمہارے باپ کا ہے جو تم پیچھا کرکے انہیں نکال […]

image

انڈیگو ملازم کو مسافر نے طمانچہ مارا، لکھنؤ ایئرپورٹ پر ہنگامہ

لکھنؤ: لکھنؤ میں چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اس وقت زبردست ہنگامہ دیکھنے کو ملا جب تاخیر سے پہنچے مسافر نے ایئر لائنز کے ایک ملازم کو زوردار طمانچہ جڑ دیا۔ مسافرکو اس حرکت کے بعد اسے فوراً سی آئی ایس ایف کے سپرد کر دیا گیا جس پر وہ زور زور […]

image

تلنگانہ اوراے پی میں بارش کی وجہ سے 86 ٹرینیں منسوخ

حیدرآباد: ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے کہا ہے کہ دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے 86 ٹرینیں منسوخ کردی گئی ہیں۔حیدرآباد: ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے کہا ہے کہ دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے 86 ٹرینیں منسوخ کردی […]

image

راجستھان کےاسکولوں میں اکبر کو اب ”عظیم شخصیت“ کے طور پر نہیں پڑھایا جائے گا

جئے پور: راجستھان کے وزیر تعلیم مدن دلاور نے اتوار کو اعلان کیاکہ مغل بادشاہ اکبر کو اب اسکولوں میں ایک عظیم شخصیت کے طور پر نہیں پڑھایا جائے گا۔انہوں نے اکبر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اُس نے برسوں تک ملک کو لوٹا اور زور دے کر کہا کہ مستقبل میں کسی کو”عظیم […]

image

نشاد کمار نے ہائی جمپ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا

پیرس: ہندوستانی پیرا ایتھلیٹ نشاد کمار نے مردوں کے ٹی47 ہائی جمپ مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیتا۔نشاد کمار نے پیرس پیرالمپکس گیمز میں اتوار کی رات دیر گئے ایک میچ میں مردوں کے ٹی47 ہائی جمپ مقابلے میں 2.04 میٹر کی چھلانگ لگا کر چاندی کا تمغہ جیتا۔ […]

image

پنے میونسپل کارپوریشن کے سابق کونسلر ونراج انڈیکر کاگولی مار کرقتل

پنے:مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات سے ٹھیک قبل پنے میونسپل کارپوریشن این سی پی کے سابق کونسلر ونراج انڈیکر کو اتوار (یکم ستمبر) کی رات کچھ نامعلوم جرائم پیشاوروں نے گولی مار کرقتل کرکے سنسنی پھیلا دی ہے۔ حملہ آوروں نے ان پر تیزدھار اسلحوں سے حملہ کیا پھر انہیں گولی مار دی اور فرار ہوگئے۔ […]

image

وقف ترامیم کو لیکر مسلم رہنماؤں کے وفد کی مرکزی اقلیتی وزیر کرن رجیجو سے ملاقات

  نئی دہلی یکم ستمبر(پریس ریلیز):مرکزی حکومت کے ذریعہ کیے جارہے وقف بورڈ میں ترامیم اور مسلم معاشرے سے متعلق دیگر امورکو لے کرآج ملک بھر کے ممتاز مسلم مذہبی رہنماؤں اور اسکالروں کے ایک وفد نےآل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے چیئرمین حضرت سید نصیر الدین چشتی کی قیادت میں مرکزی اقلیتی وزیر کرن […]

image

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ

نئی دہلی : نئے مہینے کا آغاز ہوتے ہی صارفین کو ایک بار پھر مہنگائی کا جھٹکا لگا ہے۔ یکم ستمبر سے ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اتوار سے اب دہلی میں کمرشیل ایل پی جی سلنڈر 39 روپے مہنگا ملے گا۔ آئی او سی ایل کی ویب […]

image