قومی خبریں

خواتین

نشاد کمار نے ہائی جمپ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا

پیرس: ہندوستانی پیرا ایتھلیٹ نشاد کمار نے مردوں کے ٹی47 ہائی جمپ مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیتا۔نشاد کمار نے پیرس پیرالمپکس گیمز میں اتوار کی رات دیر گئے ایک میچ میں مردوں کے ٹی47 ہائی جمپ مقابلے میں 2.04 میٹر کی چھلانگ لگا کر چاندی کا تمغہ جیتا۔ پیرس پیرالمپکس میں یہ ہندوستان کا ساتواں تمغہ ہے۔
امریکہ کے راڈرک ٹاون سینڈ رابرٹس نے 2.08 میٹر کی چھلانگ لگا کر گولڈ میڈل جیتا۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *