
گریٹر نوئیڈا۔ پاکستانی خاتون سیما حیدر اور سچن مینا کو مالی بحران کا سامنا ہونے کی خبروں کے بعد اب اس جوڑے کو یکے بعد دیگرے کام کے آفرس مل رہے ہیں۔ پہلے جوڑے کو فلمساز امیت جانی کی طرف سے اپنی فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی اور اب سیما اور سچن کو […]
نئی دہلی :لوک سبھا کی کارروائی آج ایک بار پھر زبردست ہنگامہ کی وجہ سے پورے دن کے لیے ملتوی ہو گئی۔ آج لوک سبھا میں برسراقتدار طبقہ اور حزب مخالف طبقہ ایک بار پھر منی پور معاملے پر ہنگامہ کرتے ہوئے دکھائی دیے۔ ماحول بے قابو ہوتا دیکھ کر لوک سبھا کی کارروائی 2 […]
نئی دہلی : مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے زیر صدارت 51ویں میٹنگ میں جی ایس ٹی کونسل نے بدھ کو آن لائن گیمنگ، کیسینو اور گھوڑوں کی دوڑ پر 28 فیصد ٹیکس کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ سیتا رمن نے جی ایس ٹی کونسل کی 51ویں میٹنگ کے بعد میڈیا سے […]
مبئی :مشہور و معروف بالی ووڈ نغمہ نگار جاوید اخترکے خلاف فلم اداکارہ کنگنا رانوت اندھیری کورٹ میں جو مقدمہ دائر کیا تھا ،اس کی سماعت سیشن کورٹ میں 8 اگست کو ہوگی۔ دراصل کنگنا رانوت کے ذریعہ جاوید اختر کے خلاف داخل شکایت میںجاوید اختر کو کورٹ نے طلب کیا تھا، جس میں تعزیرات […]
نئی دہلی: کیرالہ کے کولم میں 44 سالہ امریکی خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ خاتون کو بے ہوش کرنے کے بعد دو ملزمان اسے اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں اس کے ساتھ کئی بار زیادتی کی گئی۔ پولیس نے واقعہ میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کر […]
پٹنہ : پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد بہار میں بدھ سے ایک بار پھر ذات پر مبنی مردم شماری کا کام شروع ہو گیا۔ دریں اثناء نائب وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے کہاہے کہ ذات پرمبنی مردم شماری سے دستیاب اعداد و شمار سے تمام طبقات کو فائدہ […]
نئی دہلی : ہریانہ کے نوح ضلع میں تشدد کے بعد ملک کے مختلف مقامات پر بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کی طرف سے نکالی جارہی ریلیوں پر پابندی لگانے کیلئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی، جس کی دو ججوں کی بینچ نے سماعت کی۔ دریں اثنا عدالت نے آج ہورہی ریلی […]
چنڈی گڑھ:ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے کہا ہےکہ نوح میں تشدد کی وجہ سے 6 افراد کی موت ہوئی ہے اور اس سلسلے میں 116 افرادکو گرفتار کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کھٹر نے عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ مرنے والوں میں ہوم گارڈ […]
نئی دہلی ِ:جے پور-ممبئی سنٹرل ایکسپریس ٹرین میںچیتن سنگھ کی گولیوںنے جن چار افراد کو موت کی نیند سلایا ،ان میں کسی کو اپنے ریٹائرہونے کا انتظار تھا ۔کوئی اپنے گائوں سے محرم دیکھ کر لوٹ رہا تھا۔ کوئی کام کی تلاش میں ممبئی جارہاتھا توکوئی اجمیر سے واپس آرہاتھا۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ کی […]
پنے:این سی پی سربراہ شردپواردیگر پارٹیوں کے تقریب میں شامل نہ ہونے کے مشورے دینے کےبعدبھی پنے پہنچ گئے ہیں ۔ دہلی میں اپوزیشن اور بی جےپی کے درمیان تنازعے ہونے کے باوجود پونے میں منعقدہ تقریب میں دونوں وزیر اعظم نریندر مودی اور پوار نے اچھے سے ایک دوسرے کا استقبال کیا۔تقریب کے آغاز […]