
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نئے بھرتی ہونے والوں کو 70ہزار سے زائد تقرری نامے تقسیم کئے – انہوں نے اس موقع پر تقرریوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی کے امرت مہوتسو کے دوران جب ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو رہا ہے ۔ اس […]
بیگوسرائے:منی پور کے واقعہ سے پورا ملک ہل گیا ہے۔ ادھر بیگوسرائے میں بھی کچھ لوگوں نے لڑکی کے کپڑے اتار کر ویڈیو گرافی کرکے بہار اور ملک کو شرمندہ کیا ہے۔ لڑکی ایک ادھیڑ عمر شخص کے ساتھ کمرے میں قابل اعتراض حالت میں تھی۔ امر اجالا نیوز پورٹل کی خبر کے مطابق ایک […]
بنگلور: پانچ مشتبہ دہشت گردوں کی گرفتاری سے متعلق کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشور کے بیان سے ریاست میں تنازعہ برپا ہوگیا ہے۔مسٹر جی پرمیشور نے کہا تھا کہ تخریبی سرگرمیوں کو انجام دینے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار مشتبہ افراد کو دہشت گرد نہیں کہا جا سکتا ہے۔ گرفتاریوں کے بعد […]
نئی دہلی: مانسون سیشن کے دوسرے دن کارروائی شروع ہونے کے پانچ منٹ سے بھی کم وقت کے بعد منی پور کی صورتحال پر اپوزیشن ممبران پارلیمنٹ کے ہنگامے کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ راجیہ سبھا میں بھی اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ آرائی اور نعرے […]
وارانسی:گیانواپی اور کاشی وشوناتھ مندر تنازعہ میں آج وارانسی ضلع کورٹ نے انتہائی اہم فیصلہ سناتے ہوئے اے ایس آئی سروے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے گیانواپی احاطہ میں اے ایس آئی سروے نہ کرائے جانے سے متعلق مسلم فریق کی دلیل کو خارج کر دیا ہے، لیکن اپنے حکم میں یہ […]
باغپت:اتر پردیش کے باغپت شہر میں ایک مسجد کے امام کے ساتھ کچھ شرپسندوں نے بدسلوکی کی اور جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا۔ جب امام نے ان کی مخالفت کی تو ان کے ساتھ مار پیٹ بھی کی گئی۔ پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]
نئی دہلی : پاکستان سے ہندوستان آنے والی سیما حیدر کے حوالے سے اب ایک اور نئی معلومات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی خاتون سیما حیدر نے یوپی اے ٹی ایس کی پوچھ گچھ میں انکشاف کیا کہ اس نے کبھی بھی سوشل میڈیا پر اپنی شناخت سیما حیدر کے نام سے ظاہر نہیں […]
نئی دہلی: مودی سرنام کیس میں گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف راہل گاندھی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج گجرات حکومت اور اس معاملے میں شکایت کنندہ کو نوٹس جاری کیا۔ راہل گاندھی کا ساتھ دیتے ہوئے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ وہ […]
حیدرآباد: بھارت راشٹر سمیتی اقلیتی قائدین کے اجلاس میں وزیر مالیات ٹی ہریش راؤ نے اقلیتوں کیلئے ایک لاکھ روپئے کی 100 فیصد سبسیڈی اسکیم کا اعلان کیا اور کہا کہ اندرون دو یوم جی او کی اجرائی عمل میں لائی جائے گی۔ اجلاس ریاستی وزراء کے ٹی راما راؤ، ہریش راؤ اور جناب محمد […]
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے کے ساتھ کر دونوں طرف کے تعلقات کے تمام اہم پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے حیدرآباد ہاؤس میں وکرما سنگھے کا خیرمقدم کیا جس میں دونوں پڑوسیوں کے درمیان دیرینہ تعلقات کا جائزہ لینے […]