Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

 فرقہ پرستی کے خلاف ملک کے اکثریتی طبقہ کو کھڑا ہوناہوگا

نئی دہلی :آج  ’’ موجودہ صور ت حال پر باہمی مذاکرہ‘‘ کے عنوان سے ایک اہم اجتماع جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر نئی دہلی کے مدنی ہال میںمنعقد ہوا، جس میں مختلف شعبۂ حیات سے وابستہ شخصیات ، ماہر ین معیشت ، سماجی کارکنان، مفکراور پروفیسر حضرات شریک ہوئے ۔ اجتماع میں ملک کو […]

image

راہل اپنے والد راجیو گاندھی کی سالگرہ پینگونگ جھیل پر منائیں گے

لداخ ِ:کانگریس کے مطابق راہل اپنے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی سالگرہ 20 اگست کو پینگونگ جھیل پر منائیں گے۔ راہل گاندھی نے جمعہ کو لداخ کے اپنے پہلے دورے کے دوران لیہہ میں 500 سے زیادہ نوجوانوں کے ساتھ ایک انٹرایکٹو سیشن کیا۔آرٹیکل 370 اور 35(اے)کے خاتمے اور جموں و کشمیر سے […]

image

راجستھان کے الور میں پھر موب لنچنگ کادلخراش واقعہ

الور:راجستھان کے الور میں ایک بار پھر موب لنچنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الور کے بانسور میں جنگل سے لکڑی اٹھانے پہنچے اقلیتی طبقہ کے 3 نوجوانوں کی ایک درجن سے زیادہ لوگوں نے بے رحمی سے پٹائی کی۔ اس پٹائی سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی جبکہ دو […]

image

مرکزی حکومت کے ملازمین کے ڈی اے میں اضافے کا اعلان ستمبر میں ہونے کی توقع

نئی دہلی: مرکزی حکومت کے ملازمین کے ڈی اے میں اضافے کا اعلان جلد ہی ہونے والا ہے۔ اگرچہ ڈی اے میں اضافے کے اعلان کی تاریخ کی کوئی باضابطہ تصدیق نہیں ہے، تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیصلے کا اعلان ستمبر 2023 میں ہونے کا امکان ہے۔ہندوستان میں خوردہ افراط زر سخت ہوتا […]

image

گیانواپی مسجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کرنے سے متعلق عرضی پر سماعت

وارانسی : گیانواپی مسجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کرنے سے متعلق عرضی پر وارانسی ضلع عدالت میں آج سماعت ہوئی۔ دراصل ہندو فریق سے راکھی سنگھ کی اپیل پر احاطہ میں موجود ہندو نشانات اور علامات کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ انجمن انتظامیہ کمیٹی اور نماز پڑھنے والے اسے […]

image

ای میل یا واٹس ایپ کے ذریعے آدھار اپ ڈیٹ کرنے کے لیے دستاویزات نہیں مانگے جاتے

نئی دہلی : آدھار کارڈ اپ ڈیٹ کرنے کے نام پر دھوکہ دہی کی خبریں ہیں،ایسے میںآپ کو ہوشیار رہنا چاہئے۔ لوگوں کے موبائل پر واٹس ایپ پر لنک بھیج کر آدھار اپ ڈیٹ کرنے کے نام پر دھوکہ دھڑی کی جارہی ہے۔ یونیک آئیڈینٹی فکیشن اتھارٹی آف انڈیا(یو آئی ڈی اے آئی )نے لوگوں […]

image

مدھیہ پردیش جیتنے کے لیےکانگریس کے ذریعے کرناٹک ماڈل کااستعمال

بھوپال : مدھیہ پردیش میں بی جے پی نے انتخابی تاریخوں کے اعلان سے پہلے ہی اپنے 39 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کرتے ہوئےانتخابی بگل بجا دیا ہے۔ دوسری طرف کانگریس نے مدھیہ پردیش جیتنے کے لیے کرناٹک ماڈل کو لاگو کرنا شروع کر دیا ہے۔کانگریس نے جس طرح سے کرناٹک میں بدعنوانی کے خلاف […]

image

ذات پر مبنی مردم شماری پر بہار حکومت کو سپریم کورٹ سے راحت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ وہ بہار حکومت کو ذات پر مبنی مردم شماری کے تحت جمع کیے گئے اعداد و شمار یا نتائج کو شائع کرنے سے نہیں روک سکتا۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ جب تک ریاستی حکومت کی طرف سے کسی آئینی حق کی خلاف ورزی یا بادی […]

image

منی پور میں پھر تشدد ، 3 لاشیں برآمدہونے سے عوام میں دہشت

امپھال : منی پور میں ایک بار پھر تشدد کی آگ بھڑکتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ جمعہ کی صبح اخرل ضلع واقع کوکی تھووائی گاؤں میں 3 لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد سے عوام میں دہشت پھیل گئی ہے۔ برآمد لاشوں کی حالت بہت خراب بتائی جا رہی ہے کیونکہ اس […]

image

مودی کے خلاف انتخاب لڑ چکے اجئے رائے اتر پردیش کانگریس کے صدر نامزد

نئی دہلی :آئندہ سال ہونے والے لوک سبھا انتخاب سے قبل اتر پردیش میں کانگریس نے تنظیم کو مضبوطی فراہم کرنے کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ اس کے پیش نظر کانگریس نے دو بار وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف انتخاب لڑ چکے اجئے رائے کو اتر پردیش کانگریس کا صدر مقرر کیا […]

image