
نئی دہلی. دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے ایک فلائٹ میں مبینہ جنسی ہراسانی کے واقعہ پر دہلی پولیس اور ڈی جی سی اے کو نوٹس جاری کیا ہے۔ کمیشن نے فلائٹ میں ایک مسافر کی طرف سے مبینہ جنسی ہراسانی کے معاملے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی […]
نئی دہلی :چارہ گھوٹالہ معاملے میں جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے ذریعہ آر جے ڈی صدر لالو پرساد کو دی گئی ضمانت کو رد کرنے کی سی بی آئی کی عرضی پر سپریم کورٹ جلد سماعت کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کی ویب سائٹ پر دستیاب تفصیلات کے مطابق اس معاملے پر آئندہ […]
نئی دہلی :ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں ہوئی بارش اور لینڈ سلائڈنگ نے شدید تباہی مچائی ہے۔ ان دونوں ریاستوں میں جون مہینے سے لے کر اب تک 230 سے زیادہ لوگوں کی جان جاچکی ہے۔ اتنا ہی نہیں، ان دونوں ریاستوں میں اس ہفتہ 84 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ پنجاب میں سیلاب بارش […]
نوح :ہریانہ کے نوح میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے معاملے میں گرفتار بٹو بجرنگی کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، بجرنگی کو نیمکا جیل بھیجا گیا ہے۔ پولیس نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ نوح جیل میں بٹو کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔ اس […]
احمد آباد:شاہ زکریا حاجی پیر پبلک اسکول و مہیلا پی ٹی سی کالج کی جانب سے جمعیت چلڈرن ولیج انجار میں جشنِ آزادی کا پروگرام بڑے ہی دھوم دھام سے منایا گیا ۔ بتاتے چلیں کہ جمعیۃ چلڈرن ولیج کے قیام کا تعلق بھی اس بڑے سانحہ سے جڑا ہوا ہے جب 26 جنوری 2001 […]
نئی دہلی:میوات کے علاقے میں نکالی گئی ہتھیاروں سے لیس شوبھا یاترا کے بعد رونما ہونے والے پرتشد واقعات کا سلسلہ تو رک گیا لیکن پولس اور انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی یک طرفہ کارروائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے نوح اور اس کے اطراف میں رہائش پزیر مسلمانوں […]
نئی دہلی : بلقیس بانو کیس میں قصورواروں کی رہائی پر سپریم کورٹ نے سوالات اٹھائے ہیں ۔ عدالت نے پوچھا ہے کہ ان قصورواروں کو موت کی سزا کے بعد والی سزا یعنی عمر قید ملی تھی ، ایسے میں وہ 14 سال کی سزا کاٹ کر کیسے رہا ہوئے؟ گجرات حکومت سے پوچھا […]
نئی دہلی : بی جے پی نے اس سال کے آخر میں ی جے پی کی طرف سے مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کی پہلی فہرست مرکزی انتخابی کمیٹی نے جاری کی ہے ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ جگت پرکاش نڈا کی صدارت میں گزشتہ 16 اگست کو بی […]
ممبئی: ممبئی میں ایک چونکا دینے والے واقعے میں یہاں باندرہ ٹرمینس اسٹیشن پر ایک ہندو لڑکی سے بات کرنے پر ایک مسلم نوجوان کو نام نہاد ‘اخلاقی پولیس کے ہجوم نے زد و کوب کیا۔اس واقعے کی ویڈیوز منگل کو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اس پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سماج […]
ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے کہا ہےکہ ہندو مذہب اسلام سے بہت پرانا ہے۔ ہندومذہب قدیم ترین مذہب ہے۔ صرف 10-20 مسلمان مغل فوج کے حصے کے طور پر ہندوستان آئے، باقی تبدیل ہو گئے۔ غلام نبی گزشتہ دنوں ضلع ڈوڈہ کے 10 روزہ دورے پر تھے۔ انہوں […]